|
"پوری دنیا"شیخ"بننے کی کوشش میں

28-11-10, 05:32 PM
27 نومبر 2010
لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک)آج دنیا بھر میںکچھ نہ خریدنے کا آج عالمی دن منا یا جا رہا ہے ۔یہ دن گزشتہ اٹھارہ سال سے منا یا جا رہا ہے جس میں شہری خریداری نہ خرید کر کفا یت شعا ری کے سبق پر عمل کر تے ہیں۔پاکستان کے لوگ اس دن کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے لیکن جو لوگ اس دن کی اہمیت سے آگا ہ ہیں ان کا کہنا ہے کہ اس دن کو منانے سے شہری حکومت کو مہنگائی کم کر نے کی تنبیہہ کی جاسکتی ہے اور یہ دن کفایت شعا ری جیسا عزیم سبق دیتا ہے۔اس کے بر عکس دکانداروں کا کہنا تھا کہ ایک دن خریدار ی نہ کر نے سے ملکی حالات میںتبدیلی نہیں آئے گی اور مہنگائی کے خاتمے کے لیے شہریوں کو حکومت کے خلا ف کو ئی سخت ایکشن لینا ہوگا ۔ادھر ماہرین اقتصادیات کا کہناہے کہ کچھ نہ خریدنے کا عالمی دن لوگوں میں یہ اعتماد پیدا کرے گا کہ وہ کسی بھی دن نہ صرف غیر ضروری اور مہنگی اشیا ءخریدنےکے لیے دوکانداروں کہ نہ کہہ سکیں۔
__________________
جاویداسد
|
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|