واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پولیس، عوام رابطے بہتر کئے جائیں گورنر، صوبائی وزیر داخلہ سے گفتگو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-04-08, 09:21 AM   #1
پولیس، عوام رابطے بہتر کئے جائیں گورنر، صوبائی وزیر داخلہ سے گفتگو
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 17-04-08, 09:21 AM

پولیس، عوام رابطے بہتر کئے جائیں گورنر، صوبائی وزیر داخلہ سے گفتگو
کراچی( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا کہ پولیس اور عوام کے مابین رابطوں کو بہتر بنایا جائے، امن و امان کا قیام اور لوگوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے بلا تفریق و دباؤ کوششیں گڈ گورننس اور ہر حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہوتا ہے۔ وہ صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سے بات چیت کر رہے تھے جنہوں نے گورنر ہاؤس میں ان سے ملاقات کی ۔ اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد گورنر سے اپنی پہلی ملاقات میں انہوں نے گورنر کو صوبے میں امن و امان کے قیام اور پولیس ریفارمز کے سلسلے میں اپنی ترجیحات اور لائحہ عمل سے آگاہ کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس ضمن میں انہیں ہمیشہ گورنر کا تعاون حاصل رہے گا۔ گورنر نے اس موقع پر پولیس ویلیفئر کے منصوبوں کو سراہا اورصوبائی وزیر داخلہ کو اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 246
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, موقع, ممکن, خان, ذوالفقار, صوبے, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قذافی کے اقتدار نہ چھوڑنے پر عوام مزید مشتعل، وزیرداخلہ اور کئی سفیر ساتھ چھوڑ گئے گلاب خان خبریں 7 24-02-11 09:20 PM
پولیس، پولیٹیکل پارٹیز اور پارلیمنٹ کرپشن میں سرفہرست گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:40 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
محنت کشوں کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کیے جائیں گے، صوبائی وزیر محنت عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:12 AM
::: وزیر اعظم نے لوڈ شیڈنگ کی صورتحال پرلاہور میں اجلاس طلب کر لیا ::: ابو کاشان خبریں 0 06-01-08 04:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger