واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پولیس افسرکی جگہ مولوی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-07-10, 12:34 PM   #1
پولیس افسرکی جگہ مولوی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 28-07-10, 12:34 PM

00000000000000000000000000000

Attached Images
 


 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 623
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-07-10), پاکستانی (29-07-10), ھارون اعظم (28-07-10), یاسر عمران مرزا (28-07-10), ناصحی (28-07-10), محمدخلیل (28-07-10), مرزا عامر (28-07-10), ابو عمار (30-07-10), بلال اویسی (28-07-10), رفیع انجم (29-07-10), سحر (28-07-10), شاہ جی 90 (29-07-10), شاہد جمیل حفیظ (29-07-10), عبدالقدوس (28-07-10), عبداللہ آدم (29-07-10), عبداللہ حیدر (18-08-10)
پرانا 28-07-10, 01:12 PM   #2
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
00000000000000000000000000000
بھائی اگر مولویوں کی دعائیں اتنی ہی قبول ہوتی تو حکومت حاصل کرنے لئے یوں درد ، درد پر ماتھا ٹیکتے؟ مثلا ڈیزل سی این جی، پڑول، چنگ چی ، کھوتی ریڑھی وغیرہ وغیرہ ،
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
بلال اویسی (28-07-10), جاویداسد (28-07-10), رفیع انجم (29-07-10), شاہ جی 90 (29-07-10), عبداللہ آدم (29-07-10)
پرانا 28-07-10, 01:28 PM   #3
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,246
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
بھائی اگر مولویوں کی دعائیں اتنی ہی قبول ہوتی تو حکومت حاصل کرنے لئے یوں درد ، درد پر ماتھا ٹیکتے؟ مثلا ڈیزل سی این جی، پڑول، چنگ چی ، کھوتی ریڑھی وغیرہ وغیرہ ،
آپ نے ٹرانسپورٹ کے نام لکھے ہیں یامولویوں جیسے مولوی ڈیزل۔ مولوی چنگ چی۔ مولوی کھوتی۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذرا وضاحت کردیں
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
اویسی (28-07-10), رفیع انجم (29-07-10), شاہ جی 90 (29-07-10), عبداللہ آدم (29-07-10)
پرانا 28-07-10, 01:36 PM   #4
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
آپ نے ٹرانسپورٹ کے نام لکھے ہیں یامولویوں جیسے مولوی ڈیزل۔ مولوی چنگ چی۔ مولوی کھوتی۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذرا وضاحت کردیں
جاوید بھائی سمجھ تو آپ کو آہی گئی ہے، ماشاءاللہ آپ جنرنلسٹ ہیں۔
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (28-07-10), رفیع انجم (29-07-10), شاہ جی 90 (29-07-10), عبداللہ آدم (29-07-10)
پرانا 28-07-10, 07:39 PM   #5
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ہی خوب جواب ہے ! Name:  good.gif
Views: 84
Size:  3.1 KB
صرف اس پولیس آفسیر کو نہیں اس کی طرح کے سارے پاکستانیوں کو دعا کرنے کی نہیں بلکہ کام کرنے کی ضرورت ہے Name:  jhanda.gif
Views: 83
Size:  8.7 KB
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (29-07-10), مرزا عامر (28-07-10), رفیع انجم (29-07-10), شاہ جی 90 (29-07-10), عبداللہ آدم (29-07-10)
پرانا 28-07-10, 07:44 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Nasiwise یہ آئکونز کہاں سے لئیے ہیں؟؟؟؟؟
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (28-07-10), شاہ جی 90 (29-07-10), عبداللہ آدم (29-07-10)
پرانا 28-07-10, 08:10 PM   #7
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
Nasiwise یہ آئکونز کہاں سے لئیے ہیں؟؟؟؟؟
اکثر یہاں پاک نیٹ سے لیے ہیں Name:  laugh 1.gif
Views: 97
Size:  1,011 بائٹس
کیوں؟
پسند ہیں یا نہیں ؟
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (30-07-10), شاہ جی 90 (29-07-10)
پرانا 28-07-10, 08:23 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
اکثر یہاں پاک نیٹ سے لیے ہیں منسلکہ فائل 32619
کیوں؟
پسند ہیں یا نہیں ؟
کیوں ناہیں ۔ میں کیسے لے سکتا ہوں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (28-07-10), جاویداسد (30-07-10), شاہ جی 90 (29-07-10)
پرانا 28-07-10, 08:44 PM   #9
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
کیوں ناہیں ۔ میں کیسے لے سکتا ہوں
یہ لیجیے لنکس، ان سے جو آئکونز آپکو پسند ہیں رایٹ کلک سے اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کر لیں اور پھر وہاں سے جب ضرورت ہو استعمال کریں۔

پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز - shafresha's Album: Smile Icon

پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز - shafresha's Album: Smile Icon 2

پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز - shafresha's Album: 3 Smile Icon

پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز - عبدالقدوس's Album: Smilies
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (13-08-10), مرزا عامر (28-07-10), جاویداسد (30-07-10), عبداللہ آدم (29-07-10)
پرانا 28-07-10, 08:50 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ - یہ مولوی بھی کیا چیز ہوتے ہیں- بیٹھے بٹھائے آئیکونز دلوادیتے ہیں اب یہ بھی بتا دیں کی استعمال کیسے کرنے ہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا

Last edited by مرزا عامر; 28-07-10 at 09:27 PM.
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (29-07-10), شاہ جی 90 (29-07-10), عبداللہ آدم (29-07-10)
پرانا 28-07-10, 09:16 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

احتیاط کیجئے گا مرزا صاحب
مولوی جنت اور دوزخ بھی دلوادیتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (30-07-10), شاہ جی 90 (29-07-10)
پرانا 28-07-10, 11:24 PM   #12
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
احتیاط کیجئے گا مرزا صاحب
مولوی جنت اور دوزخ بھی دلوادیتے ہیں
میں نے تو کچھ اور سنا ہے جنت دوزخ ملنے کےبارے میں

کہ
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
خاکی اپنی فطرت میں نا نوری ہے نا ناری

لیکن شاید آپ صحیح کہتے ہیں، تصور کریں جنت اور دوزخ صرف مولوی صاحبان کے پاس اختیار آجائے، اللہ نا کرے، تو کیا ہوگا۔
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64
ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (30-07-10), شاہ جی 90 (29-07-10), عبداللہ آدم (29-07-10)
پرانا 29-07-10, 01:15 AM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
احتیاط کیجئے گا مرزا صاحب
مولوی جنت اور دوزخ بھی دلوادیتے ہیں
فیصل بھائی احتیاط فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔فتوے تیار ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ب س نام کی خالی جگہ پر کرنی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عرصہ ہوا ابن انشا لکھ چکے ہیں"""دائرہ:::اس کی کئی قسمیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک دائرہ اسلام کا بھی ہوتا ہے،آج کل اس میں داخلہ منع ہے، صرف خارج کرتے ہیں"""
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-07-10), ھارون اعظم (30-07-10), نورالدین (13-08-10), منتظمین (29-07-10), جاویداسد (30-07-10)
پرانا 29-07-10, 01:24 AM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوات میں شہادت کی سندیں بھی تقسیم ہوتی تھیں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (13-08-10), اویسی (29-07-10), بلال اویسی (29-07-10), جاویداسد (30-07-10)
پرانا 29-07-10, 01:40 AM   #15
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
شکریہ - یہ مولوی بھی کیا چیز ہوتے ہیں- بیٹھے بٹھائے آئیکونز دلوادیتے ہیں اب یہ بھی بتا دیں کی استعمال کیسے کرنے ہیں
مولویوں نے پھر مکمل کام تو نہیں کیا نا ؟ Name:  ranty.gif
Views: 64
Size:  5.2 KB

استعمال کرنے کیلیے پہلے اپنے پسندیدہ smiley مثلاً جھنڈا' کو مندرجہ ذیل طریقے سے اپلوڈ کریں۔

1۔ 'منسلکہ فائلز' والے بٹن پر ماوس ایرو سے کلک کریں تو ایک نئی ونڈو کھل جائی گی۔
2. اسمیں Browse پر کلک کرنے کے بعد اپنے کمپیوٹر کی ڈائریکٹری جہاں آپ نے Smileys کو محفوظ کیا ہے وہاں'جھنڈا' پر کلک کریں۔
3. اپلوڈ پر کلک کریں۔

ss1.jpg

پھرsmiley یعنی کہ 'جھنڈا' کو اپنے مراسلے میں Insert کریں۔

4. جہاں آپ نے جھنڈا' لگانہ ہے کرسر کو اس مقام پر رکھ کر 'منسلکہ فائلز' والے بٹن پر ماوس ایرو سے کلک کریں
5. Jhanda.gif پر کلک کریں۔
ss2.jpg
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-07-10), نورالدین (13-08-10), بلال اویسی (29-07-10), جاویداسد (30-07-10), عبداللہ آدم (29-07-10)
جواب

Tags
quote, ہوتی, کہاں, پولیس, ڈیزل, وضاحت, وغیرہ, قبول, لکھے, چی, چنگ, نام, مولوی, این, اتنی, بھائی, جگہ, جی،, جواب, حکومت, حاصل, درد, دعا, دعائیں, ذرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرکٹ ورلڈ کپ‘ راولپنڈی اسلام آباد میں بکیز سرگرم‘ پولیس خاموش گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:12 AM
پولیس کو مولوی کی تلاش عدنان دانی خبریں 2 09-01-11 03:59 PM
برطانوی حکومت :پولیس :دہشت گردی:قانون منظور Real_Light خبریں 0 12-06-08 02:01 PM
نوید قمر چیئرمین نجکاری کمیشن مقرر،طارق کھوسہ ڈی جی نیشنل پولیس بیورو تعین عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:18 AM
شعیب سڈل آئی جی پولیس سندھ ،طارق لودھی ڈی جی آئی بی ہو نگے عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger