واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پولیس اہلکاروں کے قتل کی ویڈیو اصل: فوج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 19-07-11, 02:36 PM   #1
پولیس اہلکاروں کے قتل کی ویڈیو اصل: فوج
کنعان کنعان آف لائن ہے 19-07-11, 02:36 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

اس ویڈیو میں پولیس اہلکاروں کو کسی پہاڑی مقام پر ایک قطار میں کھڑا دکھایا گیا ہے

پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ طالبان کی جانب سے سولہ پاکستانی پولیس اہلکاروں کے قتل کی جاری کی گئی ویڈیو فوٹیج اصل ظاہر ہوتی ہے۔

پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے کہا ’وہ بے رحم دہشت گرد ہیں اور یہ ہی وہ خطرہ ہے جس کا ہم مقابلہ کر رہے ہیں۔ القاعدہ اور اس کے اتحادیوں کے ہاتھوں ہمیں سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔۔۔ لیکن ساتھ ہی پاکستان نے ہی سب سے زیادہ ان کا مقابلہ بھی کیا ہے۔‘

کلِک چار سو کا مقابلہ تیس نے کیا

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

واضح رہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع اپر دیر میں جون کے مہینے میں ہونے والے اس حملے میں حکام نے تصدیق کی تھی کہ ستائیس سکیورٹی اہلکاروں سمیت اکتیس افراد ہلاک ہوئے۔ مرنے والوں میں چار عام شہری بھی شامل تھے۔

طالبان نے یہ ویڈیو چند روز پہلے جاری کی تھی جس کے اصل ہونے کا پاکستانی فوج جائزہ لے رہی تھی۔

بی بی سی نامہ نگار علیم مقبول کا کہنا ہے کہ اس ویڈیو میں پولیس اہلکاروں کو کسی پہاڑی مقام پر ایک قطار میں کھڑا دکھایا گیا ہے جن کے ہاتھ پشت پر بندھے ہیں اور مسلح افراد ان کے سامنے کھڑے ہیں۔

ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ مسلح افراد پہلے پولیس اہلکاروں کو برا بھلا کہتے ہیں اور پھر ان پر فائرنگ شروع کر دیتے ہیں۔

وہ بے رحم دہشت گرد ہیں اور یہ ہی وہ خطرہ ہے جس کا ہم مقابلہ کررہے ہیں۔ القاعدہ اور اس کے اتحادیوں کے ہاتھوں ہمیں سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔۔۔ لیکن ساتھ ہی پاکستان نے ہی سب سے زیادہ ان کا مقابلہ بھی کیا ہے
ترجمان، پاکستانی فوج

ویڈیو کے ساتھ ایک عبارت بھی جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی سرحد پار کر کے پاکستانی اپر دیر کے علاقے میں ایک پولیس چوکی پر حملے کے دوران اِن پولیس اہلکاروں کو اغواء کیا گیا تھا۔

اِن پولیس اہلکاروں کی لاشیں بعد میں مقامی افراد کو مل گئی تھیں۔ بی بی سی کو موبائل فون پر ایک فوٹیج موصول ہوئی جس میں دکھایا گیا ہے کہ دِیر میں مقامی افراد کو پولیس اہلکاروں کی لاشیں ملی ہیں۔

سوات طالبان کے ترجمان عمر حسن اہرابی نے سکیورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ اس لڑائی میں ان کا بھی ایک جنگجو مارا گیا جبکہ دو زخمی ہوئے۔

پاکستانی فوج کو یقین ہے کہ یہ حملہ سوات سے تعلق رکھنے والے پاکستانی طالبان نے کیا تھا جو سوات آپریشن کے دوران افغانستان کی جانب فرار ہوگئے تھے۔

چند روز پہلے پاکستانی فوج کا کہنا تھا کہ افغان صوبے کنٹر اور نورستان کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا گڑھ بن چکے ہیں اور وہاں سے طالبان پاکستانی علاقوں میں حملے کر رہے ہیں۔
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
شکریہ: 13,531
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 584
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-07-11), فاروق سرورخان (19-07-11), محمد یاسرعلی (19-07-11), مرزا عامر (19-07-11), ارشد کمبوہ (19-07-11), حیدر (19-07-11), خالد حسین (20-07-11)
پرانا 19-07-11, 02:40 PM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,698
شکریہ: 13,531
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیر میں طالبان کی کارروائی

ویڈیو یہاں ھے

دیر میں طالبان نے سکیورٹی فورسز کے ستائیس اہلکاروں کو قطار میں کھڑے کرنے کے بعد ان پر چھ بچوں کو ہلاک کرنے کا الزام عائد کیا اور پھر اس کے بعد انھیں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔
کنعان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (19-07-11), مرزا عامر (19-07-11), ارشد کمبوہ (19-07-11), حیدر (19-07-11)
پرانا 19-07-11, 02:42 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (19-07-11), کنعان (19-07-11), مرزا عامر (19-07-11)
پرانا 19-07-11, 07:00 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوچنے ک بات یہ ہے کہ ویڈیو بی بی سی کو کیوں موصول ہوئی ۔ اس طرح کی خبروں کے لیئے تو ویڈیو سب سے پہلے جیو پر آ جایا کرتی ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-07-11), حیدر (20-07-11), عبدالقدوس (19-07-11)
پرانا 19-07-11, 09:04 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب میرا ہی انتظار کر رہے ہوں گے۔ طالبان کی اس کاروائی کے بعد میں ذاتی طور پر اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ جس طرح کی تباہی اور بربادی ان لوگوں نے پھیلائی ہے اور جس قدر سفاک جانور یہ لوگ ہیں، ان کے لیے ہمدردی کی ایک رمق بھی باقی نہیں رہی۔ پاکستان میں بسنے والا ہر شخص ان کی موت پر سوگوار ہے۔ یہ لوگ واقعی قابل مزمت ہیں۔ یقین کیجیے کہ ایک دن پاکستان ان تمام دہشت گردوں سے آزاد ہو گا اور اس دن واقعی لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پرچم کے سائے تلے کہنے میں ہر شخص دل میں ایک غیب سی طاقت لیے ہو گا
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-07-11), احمد نذیر (19-07-11), حیدر (20-07-11)
پرانا 19-07-11, 09:10 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
آپ سب میرا ہی انتظار کر رہے ہوں گے۔ طالبان کی اس کاروائی کے بعد میں ذاتی طور پر اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ جس طرح کی تباہی اور بربادی ان لوگوں نے پھیلائی ہے اور جس قدر سفاک جانور یہ لوگ ہیں، ان کے لیے ہمدردی کی ایک رمق بھی باقی نہیں رہی۔
کبھی فواد ڈیجیٹل اور کبھی آپ مختلف رازوں سے پردہ اٹھا رہے ہیں ۔ کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ آپ کے دل میں پہلے طالبان کی ہمدردی کی کتنی رمق تھی؟؟؟؟
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (21-07-11), skjatala (20-07-11), احمد نذیر (19-07-11), حیدر (20-07-11), راجہ اکرام (19-07-11), شمشاد احمد (19-07-11)
پرانا 19-07-11, 10:07 PM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,693
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
آپ سب میرا ہی انتظار کر رہے ہوں گے۔ طالبان کی اس کاروائی کے بعد میں ذاتی طور پر اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ جس طرح کی تباہی اور بربادی ان لوگوں نے پھیلائی ہے اور جس قدر سفاک جانور یہ لوگ ہیں، ان کے لیے ہمدردی کی ایک رمق بھی باقی نہیں رہی۔ پاکستان میں بسنے والا ہر شخص ان کی موت پر سوگوار ہے۔ یہ لوگ واقعی قابل مزمت ہیں۔ یقین کیجیے کہ ایک دن پاکستان ان تمام دہشت گردوں سے آزاد ہو گا اور اس دن واقعی لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پرچم کے سائے تلے کہنے میں ہر شخص دل میں ایک غیب سی طاقت لیے ہو گا
اگر يہ لوگ سفاك جانور ہيں تو ان معصوم بچوں كو قتل كرنے والے كون ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقي آپ كا يہ كہنا كہ ہر شخص ان كي موت پر سوگوار ہے ميرا خيال ہے ايسا نہيں۔۔۔۔‌ مثلا ميں خود سوگوار نہيں ہوں البتہ افسوس ہوا۔۔۔۔جس طرح ان معصوم بچوں كے قتل كا سن كا افسوس ہوا۔۔۔ اب يہ بحث مت شروع كر دينا كہ عدالتيں كس لئے ہيں۔۔۔۔

باقي جنگيں ميدانوں ميں مقابلے سے جيتي جاتي ہيں عورتوں كي طرح كوسنے سے‌آج تك كوئي جنگ نہيں‌جيتا ہے۔۔۔۔۔ جب دہشت گردي كي جنگ شروع كي ہے تو كوسنے اور پيٹنے سے نہ يہ جنگ جيتي جائے‌گي۔۔۔‌اور نہ ہي كرائے كے قاتل بن كر جيت سكتے ہيں۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-07-11), ابوسعد (20-07-11), احمد نذیر (19-07-11), حیدر (20-07-11)
کمائي نے شمشاد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
20-07-11 skjatala عورتوں كي طرح كوسنے سے‌آج تك كوئي جنگ نہيں‌جيتا ہے 0
پرانا 19-07-11, 11:55 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب وہ لوگ کہاں ہیں جو طالبان کی حمایت کرتے ہیں، کیا یہ دہشت گردی نہیں ؟ کیا یہ بربریت نہیں؟
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (20-07-11)
پرانا 20-07-11, 01:20 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السّلام وعلیکم،
انا للہ و انا الیہ راجعون

بہت افسوس ہوتا ہے ایسی خبروں کو سن کر اور دیکھ کر۔ یہ بےچارے تو اس دہشت گردی کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملے، لیکن ان گھروں کا کیا جن کا یہ چراغ بنے ہوئے تھے۔۔۔۔۔اب کون ان کو جلائے گا؟

اللہ رب العزّت کا نام لے کے ایسے گھنئونے کام کرتے ہیں۔
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (20-07-11)
پرانا 20-07-11, 01:25 AM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اناللہ و انا الیہ راجعون
میں اس حادثے کی مذمت کرتی ہوں۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
اجل کنول کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (20-07-11)
پرانا 20-07-11, 02:38 AM   #11
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,881
شکریہ: 820
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھم نا مرنے والوں کے ساتھ نا مارنے والوں کے ساتھ
بلال الراعی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (20-07-11), سیفی خان (20-07-11)
پرانا 20-07-11, 03:33 AM   #12
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 101
کمائي: 2,128
شکریہ: 6,394
86 مراسلہ میں 144 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ رحم فرمائے سب پر ملک کا تو برا حال ہے
خالد حسین آف لائن ہے   Reply With Quote
خالد حسین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (20-07-11)
پرانا 20-07-11, 02:16 PM   #13
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,495
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اوارا اجنبی مراسلہ دیکھیں
السّلام وعلیکم،
انا للہ و انا الیہ راجعون

بہت افسوس ہوتا ہے ایسی خبروں کو سن کر اور دیکھ کر۔ یہ بےچارے تو اس دہشت گردی کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملے، لیکن ان گھروں کا کیا جن کا یہ چراغ بنے ہوئے تھے۔۔۔۔۔اب کون ان کو جلائے گا؟

اللہ رب العزّت کا نام لے کے ایسے گھنئونے کام کرتے ہیں۔
وعلیکم السلام

واقعی افسوس ناک واقعہ ہے ۔ مگر اس سے زیادہ افسوس ناک واقعات روزانہ ہوتے ہین ۔ 30 سے 35 بے گناہ افراد ڈرون حملوں میں شہید کر دئیے جاتے ہیں
بہت افسوس ہوتا ہے ایسی خبروں کو سن کر اور دیکھ کر۔ یہ بےچارے تو اس امریکی دہشت گردی کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملے، لیکن ان گھروں کا کیا جن کا یہ چراغ بنے ہوئے تھے۔۔۔۔۔اب کون ان کو جلائے گا؟


کبھی ان کے گھر والوں سے پوچھ آئیں جا کر کہ کیا بیتتی ہے جب ان دیکھے بم گرتے ہیں اور ان کے جگر گوشے ٹکڑوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں

خدا غارت کرے ان عالمی دہشت گردوں کو
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-07-11), مرزا عامر (20-07-11), حیدر (20-07-11), شمشاد احمد (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 01:22 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام

واقعی افسوس ناک واقعہ ہے ۔ مگر اس سے زیادہ افسوس ناک واقعات روزانہ ہوتے ہین ۔ 30 سے 35 بے گناہ افراد ڈرون حملوں میں شہید کر دئیے جاتے ہیں
بہت افسوس ہوتا ہے ایسی خبروں کو سن کر اور دیکھ کر۔ یہ بےچارے تو اس امریکی دہشت گردی کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملے، لیکن ان گھروں کا کیا جن کا یہ چراغ بنے ہوئے تھے۔۔۔۔۔اب کون ان کو جلائے گا؟


کبھی ان کے گھر والوں سے پوچھ آئیں جا کر کہ کیا بیتتی ہے جب ان دیکھے بم گرتے ہیں اور ان کے جگر گوشے ٹکڑوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں

خدا غارت کرے ان عالمی دہشت گردوں کو
السّلام وعلیکم،

ہر وہ واقعات قابل افسوس ہیں جس سے مظلوم اور نہتّے لوگوں کا قتل ‏عام ہو تو چاہے وہ بم گرنے سے خالق حقیقی سے جا ملیں یا پھر ایسی دہشت گردی کے واقعات سے، تو میرے بھائی اللہ واقعی میں غارت کرے سب دہشت گردوں کو چاہے وہ عالمی ہوں، بیرونی ہوں، اور یا پھر اندرونی۔

آگ کو بجھانہ سیکھیئے، لگانہ نہیں۔ باقی اللہ ہم سب کو نیک ہدایت عطاء فرمائے آمین۔
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 05:03 AM   #15
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,693
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
اب وہ لوگ کہاں ہیں جو طالبان کی حمایت کرتے ہیں، کیا یہ دہشت گردی نہیں ؟ کیا یہ بربریت نہیں؟
ہميں‌تو آج تك طالبان كا كوئي حمايتي نہ پاكستان ميں نظرملا نہ آپاكستان كے فورمز پر۔۔۔۔۔۔۔۔معلوم نہيں آپ كي بانسري سے ہميشہ يہي سر كيوں نكلتا ہے؟

ويسے امريكہ كو دہشت گرد آپ نہيں مانتے كم از كم يہ تو تسليم كر ليجئے كہ 6 معصوم بچوں‌كو قتل كرنے‌والے يہ درندے پوليس والے نہيں تھے‌دہشت گرد تھے
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
کنعان (21-07-11), حیدر (21-07-11)
کمائي نے شمشاد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
21-07-11 کنعان معلوم نہيں آپ كي بانسري سے ہميشہ يہي سر كيوں نكلتا ہے؟/ Lolz 0
جواب

Tags
color, pakistan, فون, گئی, گرد, پہلے, پولیس, ویڈیو, چار, میڈیا, موبائل, مقام, مقابلہ, آپریشن, بے, حسن, شروع, ضلع, طالبان, علیم, علاقے, عبارت, عباس, صوبہ, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ‌کی جانب سے 9/11 کی نئی ویڈیو جاری! shafresha خبریں 3 09-03-11 03:54 PM
بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:11 AM
رسول بخش بروہی کیس: 10 پولیس اہلکاروں کی ضمانت پر رہائی کا حکم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:52 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM
اسلام آباد: سکولوں کے بچوں کا خاموش مظاہرہ پولیس نے لاٹھیوں اور تھپڑوں کی بارش کردی محمدعدنان خبریں 0 13-11-07 08:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger