واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پولیس نے اسلام آباد کے علاقے تھانہ شہزاد ٹاؤن سے ایک خودکش بمبار اور پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں ل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-12-11, 10:18 PM   #1
پولیس نے اسلام آباد کے علاقے تھانہ شہزاد ٹاؤن سے ایک خودکش بمبار اور پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں ل
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 28-12-11, 10:18 PM

پولیس نے اسلام آباد کے علاقے تھانہ شہزاد ٹاؤن سے ایک خودکش بمبار اور پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
پریس سے بات کرتے ہوئےآئی جی اسلامآباد بن یامین نے بتایا کہ خودکش بمبار ولی خان کو اس وقت گرفتار کیا جب اسے خودکش جیکٹ دی جا رہی تھی۔
آئی جی پولیس نے بتیا ان کے پاس سے گاڑیاں، لیپ ٹاپ اور 33 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید بتیا کہ پانچ گرفتار آدمیوں کو سوات کی جیل میں منتقل کردیا گیا ہے، ان لوگوں کا پاکستان آرمی پر حملےکا منصوبہ تھا۔
شکر اللہ کا یہ دہشت گرد پکڑا گیا، ورنہ خودکش حملے سےکافی تباہی ہوسکتی تھی۔
- ایکسپریس ٹرائبیون

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 52
Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-12-11)
پرانا 29-12-11, 02:41 AM   #2
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان لوگوں کے پاس اتنی دولت کہاں آتی ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (29-12-11), حیدر (29-12-11)
پرانا 29-12-11, 07:21 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,512
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسنین ایوب مراسلہ دیکھیں
ان لوگوں کے پاس اتنی دولت کہاں آتی ہے
ان کا باپ امریکہ دے رہا ہے ۔ ۔ ۔
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (29-12-11), حسنین ایوب (30-12-11)
پرانا 29-12-11, 08:22 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گرفتار اسلام آباد سے اور بھیجا سوات کی جیل میں۔
اے کی ڈرامہ
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ن لیگ کے رکن اسمبلی عامر حیات روکھڑی پولیس کی حراست میں فرحان دانش خبریں 6 26-01-10 08:12 PM
ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:14 AM
لاڑکانہ: ریلوے تھانہ سے کلاشنکوف،2 ایم پی فائیو گنیں چوری،3 پولیس اہلکار گ عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:58 AM
جسٹس افتخار کی رہائشگاہ جانے کی کوشش میں پولیس اور وکلاگتھم گتھا عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:27 PM
ہندوستان کی ریاست آسام میں پولیس فائرنگ سے 8افراد ہلاک۔ خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 09:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger