واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پولیس نے امیر خاندانوں کے بچوں کو تاوان کے لیۓ اغواء کرنے کے ایک بہت بڑے منصوبے کا انکشاف کیا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-11-11, 12:35 AM   #1
پولیس نے امیر خاندانوں کے بچوں کو تاوان کے لیۓ اغواء کرنے کے ایک بہت بڑے منصوبے کا انکشاف کیا ہے
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 03-11-11, 12:35 AM

ایکسپریس ٹرائیبیون کے مطابق، پولیس آفیسر نے بتایا ہے کہ شہباز تاثیر اور وائنسٹائین کے اغواء کاروں کا سراغ لگاتے ہوئے پولیس نے امیر خاندانوں کے بچوں کو تاوان کے لیۓ اغواء کرنے کے ایک بہت بڑے منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ویسے تو ابھی تک دونوں بڑی شخصیات کو بازیاب نہیں کرایا جا سکا لیکن سٹی پولیس نے کئی بچوں کے ساتھ ایسا ہونے سے بچا لیا ہے۔
اللہ تعالی ان دہشت گردوں کو ہدایت دے اور ان کو اس انتہاء پسندی کے راستے سے دور رکھے جو ان کو ایسی کاروائیوں تک لے کر جاتے ہیں۔
‘Plot to kidnap more affluent family kids foiled’ – The Express Tribune

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 118
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
A Nawaz Khan (03-11-11), نیلم خان (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), عروج (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 01:01 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,693
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تعجب ہے پہلي خبر آپ نے ايسي شيئر كي ہے جس ميں دہشت گردي يا دہشت گردوں كے ساتھ لفظ طالبان كا استعمال نہيں كيا۔۔۔۔۔ كيا كہيں يہ پاليسي امريكي مذاكراتي خواہش كي بے تابي كو ديكھ كر طالبان كي شامل كردہ شرط تو نہيں۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-11-11), نبیل خان (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 04:13 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تُف ھے ایسی حرص پر کہ ماؤں کے دل دکھائے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-11-11), نبیل خان (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 04:29 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,512
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ غارت کرے ایسے شقی قلب لوگوں کو
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 11:04 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دہشت گردوں کا کیا ہے۔ جب وہ بچوں کو خود کش حملہ آور بنانے کا جواز مذہب کی رو سے پیش کر سکتے ہیں تو بچوں کا اغوا کرنا کون سی بڑی بات ہے۔ بہر حال۔ اللہ سب کی اولادوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
اجل کنول کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 11:49 PM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ان ظالموں کو نیست ونابود فرمائے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (04-11-11), خالد حسین (10-02-12)
جواب

Tags
com, express, family, more, story, url, ہونے, ہے۔, پولیس, ویسے, لیا, لے, ایسی, ایسا, انکشاف, امیر, ابھی, بڑے, بچوں, تعالی, دہشت, دور, دے, ساتھ, شدت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
راولپنڈی، ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی، نوجوانوں کا پولیس پر ہلہ، 27 گرفتار گلاب خان خبریں 1 05-08-11 03:22 AM
سندھ پولیس کی شر پسندوں اور بھتہ خوروں کیخلاف محدود آپریشن کی تیاری عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:58 AM
::: ڈنمارک کے کچھ سائسندانوں نے نیلے رنگ کی ایک تتلی (ایلکن بلو) کی چیونٹیوں کو دھوکہ دیکر اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی صلاحیت کا بغور م ابو کاشان کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 12:24 AM
اسلام آباد: سکولوں کے بچوں کا خاموش مظاہرہ پولیس نے لاٹھیوں اور تھپڑوں کی بارش کردی محمدعدنان خبریں 0 13-11-07 08:48 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger