واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پولیس نے لوٹے گئے 45 کروڑ سے زائد مالیت کے سرٹیفکیٹ برآمد کر لئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 08:50 AM   #1
پولیس نے لوٹے گئے 45 کروڑ سے زائد مالیت کے سرٹیفکیٹ برآمد کر لئے
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 08:50 AM

پولیس نے لوٹے گئے 45 کروڑ سے زائد مالیت کے سرٹیفکیٹ برآمد کر لئے



لاڑکانہ(بیورورپورٹ) لاڑکانہ پولیس نے 27دسمبر کی رات شہر کے ایک سیونگ سینٹر سے لوٹے جانے والے 45 کروڑ 18لاکھ 27ہزار روپے مالیت کے مسروقہ سیونگ سرٹیفکیٹ برآمد کرلئے جبکہ 6 کلاشنکوف سمیت بڑی مقدار میں لوٹا جانے والا اسلحہ بھی بازیاب کیا گیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ 27دسمبر کو احتجاج کی آڑ میں مختلف بینکوں، سیونگ سینٹروں اور اسلحے کی دوکانوں سے لوٹے گئے سامان کی بازیابی کے لئے لاڑکانہ پولیس نے گرینڈ آپریشن شروع کردیا ہے۔ آپریشن کی نگرانی ڈی پی او لاڑکانہ غلام رسول ڈومکی کررہے ہیں۔جمعے کو لاڑکانہ کے قریب واقع دریائے سندھ سے نیشنل سیونگز سینٹر ریشم گلی سے لوٹی جانے والی آہنی تجوری برآمد کرلی جو کھلی ہوئی تھی جس کے بعد پولیس نے تفتیش کا دائرہ بڑھا کر پیرشیر روڈ پر واقع بھارپور محلے میں ایک مکان میں چھاپہ مار کر 45کروڑ روپے سے زائد مالیت کے سیونگز سر ٹیفکیٹ برآمد کرلئے۔ پولیس نے مختلف بینکوں سے لوٹے جانے والے 10 ائیرکنڈیشنر، 25رائفلیں اور 27بندوقیں بھی برآمد کرلیں۔ جبکہ ضلع قمبر شہدادکوٹ میں لوٹے جانے والے اسلحے میں سے 6 کلاشنکوف،ایک ریپیٹر،87بندوقیں،16رائفلیں اور 24 پستول برآمد کرلئے۔پولیس نے ایک درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 428
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, لوٹے, آپریشن, احتجاج, رات, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:11 AM
فائیو سٹار ہوٹل میں گاہک نے ہوٹل چھوڑتے ہوئے The Great قہقہے ہی قہقے 2 31-08-09 09:17 AM
ٹی۔ ایس ایلیٹ طارق راحیل شاعروں کا تعارف 0 28-12-08 06:58 PM
کراچی: اسٹریٹ کرائم کے دوران فائرنگ، پولیس کانسٹیبل سمیت 5 زخمی عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger