واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پولیس کا تاریخی کارنامہ ۔ ڈھائی سالہ ”شیر جوان “ کو سلطان راہی بنا دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-10, 03:02 PM   #1
پولیس کا تاریخی کارنامہ ۔ ڈھائی سالہ ”شیر جوان “ کو سلطان راہی بنا دیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 08-11-10, 03:02 PM

07 نومبر 2010
ڈیرہ غازی خان(نیٹ نیوز ) نواحی علاقہ بستی شیخانی میں تھانہ کالا پولیس نے ڈھائی سالہ بچے پر ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا ہے تاہم کے اس کی گرفتاری کیلئے کوئی چھاپہ کامیاب نہیں ہوسکا ۔ محمد صدیق کے ڈھائی سالہ بیٹے کیخلاف پولیس نے ڈکیتی کا مقدمہ اعجاز اور عباس کی درخواست پر درج کیا ہے جس کے مطابق ڈھائی سالہ ملزم مصطفی کلاشنکوف کے زور پر ایک گھر سے موٹرسائیکل اور دیگرقیمتی سامان اور نقدی لوٹ کرفرار ہوگیا۔ ڈھائی سالہ مصطفی کے والد محمد صدیق نے بتایا کہ ان کے کمسن بیٹے کی گرفتاری کیلئے پولیس نے ان کے گھر پر تین مرتبہ چھاپے مارے اور پولیس ان کو اہل خانہ سمیت ایک کمرہ میں بند کرکے ان کے گھر کے زیورات اور نقدی لوٹ کرچلی گئی۔ رف ڈی پی او ڈیرہ غازی خان کاشف کانجو نے مقدمے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مدعی کی طرف سے ڈھائی سالہ مصطفی کو ملزم نامزدکیاگیا تھا لیکن اب اس کا نام ایف آئی آرسے خارج کردیاجائے گا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 204
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-11-10), فیصل ناصر (08-11-10), عبدالقدوس (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 03:21 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,158
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

چھوٹا بچہ ویوالور نہیں پکڑ سکتا تو کلاشنکوف دُور کی چیز ہے۔

شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 03:25 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں پولیس کا کیا قصورجی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-11-10)
جواب

Tags
کیلئے, کیخلاف, کوئی, کلاشنکوف, کارنامہ, کرتے, گھر, گا۔, پولیس, نیوز, محمد, مطابق, مصطفی, آئی, ایف, بچے, بنا, بستی, تین, خان, درخواست, علاقہ, عباس, غازی, صدیق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
مدد۔۔ ورڈپریس محمدخلیل SEO and Marketing 9 21-02-11 07:56 PM
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 05:25 PM
پنجاب پولیس کے اشتہار میں بھارتی پولیس کا مونو گرام محمدعمر خبریں 1 19-03-10 09:38 PM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger