| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 759
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستان میں جمہوریت کبھی بھی نہیںچل سکتی۔ لارڈ میکالے کاکالا قانون چور دروازوں سے بھرا ہواہے۔
خبر میں عدالت سے رپورٹ درج کرنے کے احکامات کا بھی ذکر ہے
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
چیف جسٹس صاحب ہی میل اور شی میل کے حقوق سے فارغ ہونگے تو شاید اس طرف توجہ ہو۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اتنا ظلم ؟
کیا یہ مسلمانوں کا ملک ہے ؟ گورے شاید جنسی زیادتیوںمیں تو پاکستان کے تناسب میں آگے ہی ہوں گے۔ مگر گوروںکے ملک میں ایک قتل کرنے والے گورے کو سزا نہ ہو، یہ میںماننے کو تیار نہیں۔۔۔۔۔۔۔ جب کہ یہاںپاکستان میں ، اس پولیس والوں نے مل کر دو معصوم انسانی جانیں ضائع کر دی ہیں۔۔۔۔۔لیکن کچھ بھی نہیں ہو گا اس پر۔۔۔۔ ذات پات کا چکر تو یہاںبھی ہے۔ غریب کی عورت سر کے بالوں سے پکڑ کر سڑک پر بھی گھسیٹی جا سکتی ہے، اس کی 14 سالہ بیٹی پر تشدد بھی کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ظاہر ہے غریب بے چارہ نہ تو پیسے کے بل بوتے پر غنڈہ گردی کرا سکتا ہے۔ نہ ہی اس کا کسی بڑی شخصیت کے ساتھ تعلق واسطہ ہے۔ تو غریب بے چارے کے ساتھ جو مرضی کرو۔۔۔۔۔ اس نے کیا کر لینا ہے۔ اللہ نے ہی ایسے مسلمانوںکا حساب کرنا ہے۔۔۔ دنیا کی عدالتیں تو انہیںشاید سزا نہ دے پائیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انصاف ہی وہ بنیادی کڑی ہے۔۔۔جو کسی معاشرے کے وجود کو قائم رکھنے کا سبب بنتی ہے۔ بق قسمتی سے وہ ہم میں عنقا ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ حیدر واہ انصاف کی بات کرتے ہو۔ لیکن کوئی کچھ کرتا کیون نہین؟ وہ بیچارہ تو مر گیئن لیکن اب باتین ہی کرتے رہین گے ہماری طرح تو ہوگیا کام۔ انصاف مانگنے سے ملتا تو کب کا لوگون کو انصاف مل جاتا اب تو اسکوچھیننے کا وقت ہے شیروجہان نصاف نہ ملے چھین لو۔
|
|
|
|
| صبیحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (12-05-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,938
شکریہ: 9,774
1,375 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خدا نے آج تک اس قوم کی حا لت نہیں بدلی
نہ ہو جس قوم کو خود خیال اپنی حالت کے بدلنے کا
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (12-05-11), حیدر (12-05-11) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,566
شکریہ: 8,802
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس معاملے میں ایک بہت اہم بات کی طرف توجہ دلانا چاہوں گی ۔
گھروں میںکام کرنے والی ماسیاں ۔ ان بچیوں کی ماں کا بہت اہم کردار ہے اس واقعہ میںآپ لوگ ذرا غور کریں ۔ ان بچیوں کی ماں کو معلوم تھا کہ اس گھر کا ایک مرد اس کی ایک بیٹی پر بری نظر ہے ۔ ایسی ماں کو اپنی بیٹیوں کو ایسے بچا کر رکھنا چاہیے تھا جیسے انسان کسی درندے سے بچتا ہے ۔ لیکن اس ماں نے یہ معلوم ہونے کے باوجود اس گھر کا کام نہیں چھوڑا اور باقی دو بیٹیاں بھی وہاں کام کرتی رہیں ۔ میرا سوال اس ماں سے ہے کہ اس نے اپنی بچیوں کو اپنے پروں میں چھپاکر کیوں نہیں رکھا ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوال اچھا ہے لیکن مہترمہ جواب بہت بھیانک ہے اسکا۔ اپکوکھانے کو مل جاتی ہے کبھی ان لوگون کے گھرون مین جاکر دیکھین جہان کھانے کو کچھ نہین۔ جب زروریات زندگی غریبون کی دسترس سے باہر ہوجائے تو غریب کی ھیا ختم ہو جاتی ہے ہو سکتا ہے مین غلط ہو لیکن بہث نہین کروں گی کسی سے
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
اور جب آٹے اور دال روٹی کے لالے پڑے ہوںتو اپنے لخت جگروںکو بھی کام کی چکی میںپسوانا پڑتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
درست کہا یاسر ایسا ہی ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (14-05-11), حیدر (12-05-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
سچ ہے پاکستان بہت سے پولیس آفیسر شریف مہذب ہیں
باقی اللہ تعالی ہم کو اپنی پناہ میں رکھے ان کو کتا کہتے ہوئے بھی شرم آتی ہے ان میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں حرام کھانا ان کا فرض بن چکا ہے کوئی مر ے یا جیئے ان کا کیا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (12-05-11), حیدر (12-05-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,287
شکریہ: 4,405
1,839 مراسلہ میں 6,852 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ وانا الیہ راجعون یاللہ ان ظالموں کو دنیا میں نشان عبرت بنادے آمین
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں پہلے ہی بتا چُکا ہوں کہ کام نہ بتایا کرو اور کام بھی پھر ایسے۔ ۔۔۔۔ یہ تو میں نے ایسے ہی لکھ دیا تھا۔ سوچا کہ کافی دن ہو گئے ہیں ایک ہی موضوع کو ڈسکس کرتے کرتے۔۔۔"کسی اور موضوع پر سوچنے کی صلاحیت کو زنگ ہی نہ لگ جائے"
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, date, express, url, ہلاک, کمسن, پولیس, پاکستان, قانون, لڑکیاں, لارڈ, چیف, چور, میل, www, احکامات, بھرا, توجہ, تشدد, جمہوریت, جسٹس, درج, ذکر, رپورٹ, عدالت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا | جاویداسد | خبریں | 2 | 25-02-12 06:59 AM |
| ایک بچہ اپنی ماں سے بچھڑ گیا پولیس والے نے اسے روتے دیکھا تو پوچھا “تمھاری ماں کی پہچان کیا ہے“ بچے | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 28-01-11 02:55 PM |
| چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی | جاویداسد | خبریں | 0 | 24-11-10 05:25 PM |
| پنجاب پولیس کے اشتہار میں بھارتی پولیس کا مونو گرام | محمدعمر | خبریں | 1 | 19-03-10 09:38 PM |
| راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 01:43 PM |