واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر اڑھائی روپے تک کمی کا امکان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-06-10, 03:55 AM   #1
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر اڑھائی روپے تک کمی کا امکان
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 30-06-10, 03:55 AM

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی آج بدھ کی شب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرے گی۔ عالمی مارکیٹ میں خام پٹرول کی قیمت میں کمی کے تناظر میں پٹرول، ڈیزل، مٹی کا تیل اور جیٹ فیول کی قیمتوں میں 60 پیسے سے اڑھائی روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

روزنامہ جنگ کی خبر
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 194
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-07-10), rabab (04-07-10), shafresha (01-07-10), مرزا عامر (30-06-10), جاویداسد (03-07-10), حیدر (04-07-10)
پرانا 30-06-10, 08:15 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پبلک ٹرانسپورٹ پر تو کرایہ ابھی بھی 86 روپیہ والا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), فرحان دانش (30-06-10), جاویداسد (03-07-10), حیدر (04-07-10)
پرانا 01-07-10, 02:33 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,271
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹرانسپورٹ کرایوں کی بات کوئی نہ کرے۔ آج صدر جانا مجبوری تھی اور وقت کم تھا سوچا گاڑی سے چلا جاتا ہوں میرے سٹاپ سے صدر کا سٹاپ ایک کلومیٹر سے کم ہوگا ظالم نے 15 روپے لے لئے۔ وقت نہیں تھا ورنہ کرایہ نامہ ضرور چیک کرتا۔ بدنصیبی اپنی۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-07-10), shafresha (01-07-10), جاویداسد (03-07-10), حیدر (04-07-10), عبدالقدوس (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 02:42 AM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے گھر سے آفس تک کا کرایہ 40 روپے ایک طرف کا بنتا ہے گویا 80 روپے روزانہ!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-07-10), جاویداسد (03-07-10), حیدر (04-07-10)
پرانا 01-07-10, 09:29 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اونٹ کے منہ میں زیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-07-10), جاویداسد (03-07-10), حیدر (04-07-10)
پرانا 02-07-10, 01:43 AM   #6
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
کمائي: 13,504
شکریہ: 12,553
976 مراسلہ میں 2,849 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دعا یہ کریں‌کہ حکومت کرائے کم کرنے کے بھی احکامات جاری کرے
Kamran_Tabasum آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (03-07-10), حیدر (04-07-10)
پرانا 03-07-10, 09:29 PM   #7
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,246
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مگر بدقسمتی سے پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی پر غور موخر کردیا گیا کیونکہ حکومت نہیں چاہتی کہ عوام کو ئی سستی چیز مل سکے اگر قیمتیں بڑھانا مقصود ہوتا تو کوئی تاخیر نہ ہوتی
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-07-10)
پرانا 04-07-10, 03:23 AM   #8
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,271
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
مگر بدقسمتی سے پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی پر غور موخر کردیا گیا کیونکہ حکومت نہیں چاہتی کہ عوام کو ئی سستی چیز مل سکے اگر قیمتیں بڑھانا مقصود ہوتا تو کوئی تاخیر نہ ہوتی

میرا خیال ہے یکم جولائی کو قیمت کم کرنے کا حکم جاری ہوچکا ہے۔ جس کے مطابق ڈیزل 4 روپے 14 پیسے اور پٹرول 1 روپے 9 پیسے اور مٹی کا تیل 11 پیسے سستا ہوگیا۔ شاید خبر آپ کی نظر سے نہیں گزری۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (04-07-10), حیدر (04-07-10)
پرانا 04-07-10, 03:45 PM   #9
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,246
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یکم جولائی سے پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی نہیں کی گئی بلکہ اس ماہ پچھلے ماہ والی قیمتیں ہی لاگو ہیں اور ان کی قیمتوں میں کمی پر غور ایک ماہ کے لئے موخر کردیا گیا ہے ۔
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-07-10, 03:51 AM   #10
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,271
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
یکم جولائی سے پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی نہیں کی گئی بلکہ اس ماہ پچھلے ماہ والی قیمتیں ہی لاگو ہیں اور ان کی قیمتوں میں کمی پر غور ایک ماہ کے لئے موخر کردیا گیا ہے ۔
بھائی آپ نے یہ خبر کہاں سے لی ہے۔
میں نے جو قیمتیں اوپر بتائی ہیں وہ یکم جولائی کے روزنامہ جنگ راولپنڈی کے صفحہ اول پر شائع ہونے والی خبر سے لی ہیں۔ اگر آپ کو یقین نہیں ہے یا پھر آپ کے پاس اپنی بات کے حوالے سے کوئی ثبوت ہے تو پیش کریں ورنہ میں کل آپ کو وہ خبر سکین کردوں گا۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (05-07-10)
پرانا 05-07-10, 02:43 PM   #11
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,246
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی آپ اتنا تکلف نہ کریں ہم آپ کی بات مان لیتے ہیں
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (06-07-10)
جواب

Tags
color, فیول, ہے۔, کمی, کرے, گی۔, گیس, پیسے, قیمتوں, مٹی, مارکیٹ, آباد, آج, اینڈ, امکان, اتھارٹی, اسلام, اعلان, تیل, جنگ, خام, خصوصی, روپے, شب, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس گلاب خان خبریں 2 08-01-11 03:16 AM
کل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ALI-OAD خبریں 1 31-10-10 03:28 PM
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ھارون اعظم خبریں 3 01-02-10 08:33 AM
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ! نیلم خان خبریں 3 07-09-09 12:21 PM
پندرہ مئی کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان champion_pakistani خبریں 0 14-05-08 10:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger