واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5سے7روپے لیٹر اضافے کی تجویز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-04-11, 10:45 PM   #1
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5سے7روپے لیٹر اضافے کی تجویز
ذوالفقار علی ذوالفقار علی آف لائن ہے 30-04-11, 10:45 PM

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5سے 7روپیہ فی لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے۔ وزارت پٹرولیم کے ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگرلیٹری اتھارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیلئے سمری ارسال کردی ہے۔ جس میں عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالہ سے پٹرول‘ ہائی سپیڈ ڈیزل‘ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 5سے 7 روپیہ فی لیٹر اضافہ کی تجویز دی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔
__________________
لا فتی الا علیّ لا سیف الاّ ذوالفقار

 
ذوالفقار علی's Avatar
ذوالفقار علی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 89
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, ہائی, کہنا, کیلئے, کردی, گیس, گے۔, گئی, وزیراعظم, مٹی, منظوری, آباد, اینڈ, اتھارٹی, ارسال, اسلام, اضافہ, تیل, تجویز, جنگ, دیں, ذمہ, روپیہ, سپیڈ, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ALI-OAD خبریں 1 31-10-10 03:28 PM
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر اڑھائی روپے تک کمی کا امکان گلاب خان خبریں 10 05-07-10 02:43 PM
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ھارون اعظم خبریں 3 01-02-10 08:33 AM
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ! نیلم خان خبریں 3 07-09-09 12:21 PM
پندرہ مئی کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان champion_pakistani خبریں 0 14-05-08 10:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger