واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پٹرول اور ڈیزل مزید 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-08, 04:55 AM   #1
پٹرول اور ڈیزل مزید 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا
میاں شاہد میاں شاہد آف لائن ہے 18-04-08, 04:55 AM

کراچی، لاہور ( ٹی وی رپورٹ) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق اضافے کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ایک دن تاخیر سے کیا گیا ہے جس کی وجہ وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار سے مشاورت تھی۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل میں ساڑھے تین روپے اضافے کی تجویز تھی تاہم وزیر خزانہ نے تین روپے کا اضافہ تجویز کیا۔ اوگرا ذرائع نے بتایا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمتیں کم رکھی گئی ہیں۔ نئے اضافے کے بعد پٹرول کی قیمت 62روپے 80پیسے سے بڑھ کر 65روپے 80پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 44روپے 13پیسے فی لٹر سے بڑھ کر 47 روپے 13 پیسے ہوجائے گی۔ اوگرا ذرائع کے مطابق حکومت اب بھی پیٹرولیم مصنوعات پر 12ملین کے قریب سبسڈی دے رہی ہے۔ اوگرا کے حکام کا کہنا ہے کہ بھارت میں پیٹرول 78 جبکہ سری لنکا میں 73روپے فی لٹر فروخت ہو رہا ہے اور پاکستان میں قیمتیں قدرے کم ہیں۔ واضح رہے کہ جنوری 2007ء میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 50ڈالر فی بیرل تھیں اور اب اپریل 2008ء میں 115ڈالر فی بیرل ہو گئی ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت دو گنا سے بھی زیادہ ہونے کے باوجود پاکستان میں قیمت 65روپے 80پیسے فی لٹر رکھی گئی ہے۔ دوسری جانب لاہور سے نمائندہ جنگ کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں اضافے کیلئے حکومت سے فوری طور پر رابطہ کیا ہے اور کرایوں میں اضافہ کا مطالبہ کیا ہے جس سے عام لوگوں پر بھی بوجھ بڑھ جائے گا۔ گزشتہ رات پٹرول پمپوں والوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کے بعد بسوں اور ویگنوں والوں نے لوگوں سے اضافی کرایہ وصول کرنا شروع کر دیا جس پر شہریوں نے احتجاج کیا ۔
__________________

 
میاں شاہد's Avatar
میاں شاہد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 443
Reply With Quote
پرانا 18-04-08, 05:13 AM   #2
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,626
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پٹرول اور ڈیزل مزید 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا

پٹرول قیمتوں‌میں‌اضافہ قوم کے تابوت میں‌آخری کیل ہے۔
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-08, 05:17 AM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,194
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پٹرول اور ڈیزل مزید 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
پٹرول قیمتوں‌میں‌اضافہ قوم کے تابوت میں‌آخری کیل ہے۔
ہر بار یہی کہا جاتا ہے لیکن عوام ہمیشہ تابوت کے باہر ہوتے ہیں
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-08, 05:30 AM   #4
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,626
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پٹرول اور ڈیزل مزید 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا

جی آپ بے سہی کہا۔
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-05-08, 01:31 PM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,194
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پٹرول اور ڈیزل مزید 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا

پسند کرنے اور حوصلہ بڑھانے کا بے حد شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-05-08, 02:36 PM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,788
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پٹرول اور ڈیزل مزید 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا

اچھا لکھا ھے اپ سب نے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-05-08, 11:21 AM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,194
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پٹرول اور ڈیزل مزید 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا

پسند کرنے اور حوصلہ بڑھانے کا بے حد شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, پیٹرولیم مصنوعات, پاکستان, پسند, وزیر, احتجاج, جواب, رات, سری لنکا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیلاب کے دوران مہنگائی کا طوفان، ڈیزل، مٹی کا تیل مہنگا، پٹرول سستا گلاب خان خبریں 0 01-09-10 03:31 AM
پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی عوام سے مذاق ہے محمدعدنان خبریں 0 02-11-08 11:34 AM
اوگرا نے پیٹرول 6 اور ڈیزل 10 روپے لٹر مزید مہنگا کرنے کی سمری بھجوادی تفسیر حیدر خبریں 4 16-07-08 01:57 PM
پٹرول اور ڈیزل مزید 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا عبدالقدوس خبریں 1 18-04-08 07:48 AM
پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز champion_pakistani خبریں 1 17-04-08 01:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger