|
پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کھانے پینے کی اشیاء بھی مہنگی ہو گئیں ا

02-07-08, 07:49 AM
پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کھانے پینے کی اشیاء بھی مہنگی ہو گئیں
اسلام آباد(نمائندہ جنگ/ایوب ناصر ) پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیساتھ ہی کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے اور دُکانداروں نے من مانے نرخ مقرر کردیئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں آبپارہ مارکیٹ، میلوڈی مارکیٹ اورستارہ مارکیٹ میں سروے کیا گیا تو بیشتر دُکانداروں نے نرخ آویزاں نہیں کئے ہوئے تھے وفاقی دارالحکومت کی ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی بھی غیر مٴوثر نظر آرہی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے قیمتوں کے حوالے سے منڈی اور مارکیٹ کے نرخ جاری کئے جاتے تھے مگر آج کل یہ سلسلہ بند ہے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|