واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-04-08, 12:41 PM   #1
پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز
champion_pakistani champion_pakistani آف لائن ہے 17-04-08, 12:41 PM

اسلام علیکم
ذرائع کے مطابق پڑولیم مصنوعات کی تین سے چار روپے تک اضافے کی سمری وزیرآعظم کو بھجوا دی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں تیزی کے باعث پڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے اس کے پیش نظر پڑول کی قیمت میں چار روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں تین روپے لٹراضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ وزارت پڑولیم اور ورزات خزانہ سے اس حوالے سے مشاورت مکمل کر لئے گئے ہیں۔ یوسف رضا گیلانی کی منظوری کے بعد قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ پڑولیم کی مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے حتمی اعلان وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے امریکہ کے دورے سے واپسی پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جو رات گئے اسلام آباد پہنچے۔

 
champion_pakistani's Avatar
champion_pakistani
محسن
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 424
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 01:47 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز

موجاں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, مکمل, امریکہ, اسلام, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت آج پٹرول بم گرانےوالی ہے، 6.40 روپے اضافے کی تجویز گلاب خان خبریں 0 31-12-10 03:38 AM
سیلاب کے دوران مہنگائی کا طوفان، ڈیزل، مٹی کا تیل مہنگا، پٹرول سستا گلاب خان خبریں 0 01-09-10 03:31 AM
گیس5روپے یونٹ۔پٹرول 5روپے لٹر مہنگا جاویداسد خبریں 12 14-06-10 02:35 AM
پٹرول اور ڈیزل مزید 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا میاں شاہد خبریں 6 19-05-08 11:21 AM
پٹرول اور ڈیزل مزید 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا عبدالقدوس خبریں 1 18-04-08 07:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger