واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے ملک میں مہنگائی کا بہت بڑا طوفان آئے گا، جماعت الدعوة

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-03-11, 10:48 PM   #1
پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے ملک میں مہنگائی کا بہت بڑا طوفان آئے گا، جماعت الدعوة
ALI-OAD ALI-OAD آف لائن ہے 03-03-11, 10:48 PM

جماعت الدعوة نے پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران غربت ختم کرنے کی بجائے غریب ختم کرنے پر تلے ہوئے ہیں پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے ملک میں مہنگائی کا بہت بڑا طوفان آئے گا اور سارا بوجھ غریب عوام پر پڑے گا جماعت الدعوة شعبہ سیاسی امور کے کوآرڈینیٹر حافظ خالد ولیدنے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قوم جب تک سودی سسٹم اور اس کے پروردہ حکمرانوں سے نجات حاصل نہیں کرے گی انہیںمہنگائی سے نجات نہیں ملے گی حکمران کہتے ہیں کہ امریکہ کی جنگ میں 50ارب ڈالر کا نقصان ہوا اور وہی قرضہ ہے حکمران آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے قرضے لینے اور دینے سے انکار کر دیں یہ واحد حل ہے اگر ایسا نہ کیا گیا تو پھر عالم عرب کی طرح پاکستانی قوم کو بھی اٹھنا ہوگا انہوں نے کہا کہ مصر کے حکمران نے اربوں ڈالر اکٹھے کئے تیونس کے حکمران نے 70ارب ڈالر بینکوں میںجمع کروائے وہ منجمد ہو گئے اسی طرح ہمارے حکمران بھی لوٹ مچا کر یہاں سے جو پیسے بیرون ممالک بینکوں میں بھیج رہے ہیں وہ بھی منجمد ہی ہونگے۔


پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے ملک میں مہنگائی کا بہت بڑا طوفان آئے گا، جماعت الدعوة
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

Last edited by ALI-OAD; 03-03-11 at 10:51 PM..

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 176
Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (04-03-11)
پرانا 03-03-11, 11:03 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ لوگ خود کیا کر رہے ہیں اس مد میں؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, images, php, کرے, کرتے, پیسے, پاکستانی, مہنگائی, ملک, ملے, آئی, اپنے, ایف, امریکہ, اضافہ, بوجھ, بڑا, حل, دیں, عوام, عالم, عرب, غریب, غربت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ALI-OAD خبریں 1 31-10-10 03:28 PM
بھارت میں پٹرولم کی قیمتوں پر پہیہ جام ہڑتال جاویداسد خبریں 0 06-07-10 07:30 PM
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ھارون اعظم خبریں 3 01-02-10 08:33 AM
پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی عوام سے مذاق ہے محمدعدنان خبریں 0 02-11-08 11:34 AM
پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کھانے پینے کی اشیاء بھی مہنگی ہو گئیں ا عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger