واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پٹھاناں نیں کتے کتے چن ویکھیا،باقی رہ گیاگھٹا دے اوہلے“

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-10, 10:33 PM   #1
پٹھاناں نیں کتے کتے چن ویکھیا،باقی رہ گیاگھٹا دے اوہلے“
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 09-09-10, 10:33 PM

09 ستمبر 2010
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) عید کے چاند پر ایک بار پھر پھڈا پڑ گیا ہے صوبہ خیبر پختونخواہ کے سوا کسی علاق سے چاند دیکھے جانے یک شہادتیں موصول نہیں ہوئیں اور خیبر پختونخواہ کے علماءکی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ مہمند ایجنسی ،خیبر اور باڑہ ایجنسی میں کل جمعہ کو عید منائی جائے گی۔ علماءکی غیر سرکاری کمیٹی کا اجلاس مفتی شہاب الدین اوپلزئی کی صدارت میں ہوا جس میں بتایا گیا کہ نوکیا ارباب، لنڈی چار سدہ اور لنڈی کوتل میں چاند دیکھے جانے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں جبکہ خیبر پختونخواہ کی مقا می رویت ہلال کمیٹی کو بعض مقامات سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیںجن کا شرعی جائزہ لیا جا رہاہے ۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 125
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
J.S (10-09-10), مرزا عامر (09-09-10)
پرانا 09-09-10, 10:37 PM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,045
شکریہ: 9,963
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خیبر اور باڑہ والے بہنوں اور بھائیوں کو عید مبارک
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-09-10)
جواب

Tags
color, کتے, گی۔, ڈیسک, لیا, نوکیا, چاند, چار, نظر, الدین, اعلان, بار, بعض, جانے, جائے, جائزہ, خیبر, دیکھے, دے, سرکاری, شہاب, شرعی, عید, صوبہ, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیاز 100روپے کلو فروخت کرنے پر خاتون نے سبزی فروش کی پٹائی کردی جاویداسد خبریں 8 12-01-11 12:34 PM
برطانیہ میں 25فیصد بچے پاکستانی اور انڈین خاندانوں میں پیدا ہوتا ہیں جاویداسد دلچسپ اور عجیب 5 15-12-10 12:35 AM
لاہور کے 183 سرکاری ٹیوب ویلوں کا پانی زہریلا۔ ہائیکورٹ میں رپورٹ پیش جاویداسد خبریں 1 07-07-10 06:39 PM
پٹھان نے کلاس میں پہلی پوزیشن لی The Great قہقہے ہی قہقے 2 31-10-09 08:40 PM
میں تے نییئں ویکھیا زاھد نور قہقہے ہی قہقے 0 22-06-09 06:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger