واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پھر مشکل پڑ گئی ،کھلاڑیوں نے پیسوں کا اعتراف کرلیا:پی سی بی ، برطانوی اخبار بھی مزید انکشاف کرے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-10, 02:35 PM   #1
پھر مشکل پڑ گئی ،کھلاڑیوں نے پیسوں کا اعتراف کرلیا:پی سی بی ، برطانوی اخبار بھی مزید انکشاف کرے گا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 04-09-10, 02:35 PM

04 ستمبر 2010
لندن (مانیٹرنگ دیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے انکشاف کیا ہے کہ میچ فکسنگ کے الزامات کا سامنا کرنے والے کھلاڑیوں کپتان سلمان بٹ، عامر اورآصف نے مظہر مجید سے پیسے لینے کا اعتراف کرلیا ہے یہ اعتراف سکاٹ لینڈ یاردکی تحقیقات کے دوران کیا گیا ہے تاہم سکارٹ لینڈ یارڈ کو بوارہ راست ایسا ثبوٹ نہیں ملا کہ یہ کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث ہیں ۔ کل پاکستانی حکام کی جانب سے کہا گیا تھا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف کائی ثبوت نہیں ملا ۔دوسری جانب سپاٹ فکسنگ کا سکینڈل سامنے لانے والے برطانو ی اخبارنے مزید ثبوت سامنے لانے کا اعلان کیا ہے
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 89
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-09-10), wajee (04-09-10), عبدالقدوس (04-09-10)
جواب

Tags
color, کھلاڑیوں, کپتان, کرکٹ, کرے, گئی, پیسے, پاکستان, پاکستانی, ملا, مجید, مزید, ایسا, انکشاف, اخبار, اعلان, بی, بورڈ, برطانوی, ثبوت, جانب, خلاف, سلمان, سامنے, عامر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صدی سے زیادہ پرانی انوکھی گھوڑا ٹرین پھر بند جاویداسد خبریں 3 23-10-10 07:25 PM
جنگ گروپ پھر زیر عتاب؟ حیدر خبریں 3 29-11-09 09:13 PM
اے پی ڈی ایم نے سول نافرمانی اور پی سی او ججوں کے گھیراؤ کی دھمکی دید ی مسٹر گرزلی خبریں 1 21-06-08 07:16 AM
ایمر جینسی اور پی سی او کے کسی اقدام کی آئندہ پارلیمنٹ میں حمایت نہیں کر یں گے،اے پی ڈی ایم اور اے آر ڈی کا فیصلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:01 AM
ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger