واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پھول نگر: تین عورتیں سر بازار برہنہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-09, 01:12 AM   #1
پھول نگر: تین عورتیں سر بازار برہنہ
کنعان کنعان آف لائن ہے 29-09-09, 01:12 AM

پھول نگر: تین عورتیں سر بازار برہنہ


Monday, 28 september, 2009, 02:55 GMT 07:55 PST



لاہور کے نواحی علاقے پھول نگر میں مقامی دیہاتیوں نے تین خواتین پر جسم فروشی کا الزام لگا کر سزا کے طور پر انہیں سرعام برہنہ کیا اور ان کی پٹائی کی۔

مقامی پولیس نے بھی الٹا خواتین کو گرفتار کرکے ان کے خلاف جسم فروشی اور اس کا دھندا کرنے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

تھانہ پھول نگر کے ڈیوٹی افسر شوکت نے بتایا کہ تینوں خواتین اب تھانے کی حوالات میں موجود ہیں اور انہیں تھانے لانے سے پہلے دوسرے ملبوسات فراہم کردیئےگئے تھے۔

واضح رہے کہ تعزیرات پاکستان کے تحت کسی بھی خاتون کو سرعام برہنہ کرنے کی سزا موت ہے۔

لاہور سے کوئی ساٹھ کلومیٹر دور گاؤں جمبر کلاں کے ایک رہائشی محمد بوٹا نے ٹیلی فون پر بی بی سی کو بتایا کہ وہ اس وقت موجود تھے جب ان میں سے دو خواتین کو ملتان روڈ پر لا کر ان کے کپڑے پھاڑے گئے اور ان کے اعترافی بیانات کی ویڈیو فلم بنائی گئی۔

ان دونوں عورتیں کو گاؤں کی ایک خاتون شہناز عرف سراجو کے گھر سے محلہ داروں نے پکڑا تھا ۔ شہناز عرف سراجو پر اس کے محلے داروں نے جسم فروشی کرنےاور اپنےگھر میں عصمت فروشی کا اڈہ چلانے کا الزام عائد کیا ہے۔ جب سینکڑوں مشتعل افراد نے اس کے گھر پر حملہ کیا تو وہ خود تو موجود نہیں تھی البتہ دو عورتیں مشتعل لوگوں کے ہتھے چڑھ گئیں۔

محمد بوٹا نے بتایا کہ مشتعل حملہ آوروں نے گھر میں توڑ پھوڑ کی اور فریج ٹی وی سمیت گھر کا تمام سامان لوٹ لیا۔ پکڑی جانے عورتوں کو مارتے پیٹتے ہوئے پورے دیہات سے گذارا گیا اور پھر مرکزی شاہراہ ملتان روڈ (جی ٹی روڈ) پر لاکر ان کے کپڑے پھاڑے گئے۔

شہناز عرف سراجو کچھ دیر میں پہنچی تو اسے بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ حملہ آوروں کی قیادت مقامی مذہبی شخصیت نے کی پولیس کے موقع پر پہنچنے پر عورتوں کو پولیس کے حوالے کیا گیا۔

پولیس چوکی جمبر کے انچارج سب انسپکٹر بشیر کے استغاثہ پر تینوں عورتوں کے خلاف تو جسم فروشی اور قحبہ خانہ چلانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا لیکن پولیس نے ان کے گھر پر حملہ کرنے اور انہیں سرعام برہنہ کرنے والوں کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا۔


‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮پھولنگر: تین عورتیں سربازار برہنہ‬


انا لللہ و انا الیہ راجعون
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
شکریہ: 13,531
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 351
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (30-09-09), محمدعدنان (29-09-09), حیدر (29-09-09), عامرشہزاد (29-09-09)
پرانا 29-09-09, 01:22 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,340
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا لللہ و انا الیہ راجعون
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (29-09-09), حیدر (29-09-09)
پرانا 29-09-09, 06:26 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,187
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا لللہ و انا الیہ راجعون
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (29-09-09), حیدر (30-09-09)
پرانا 29-09-09, 07:17 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی یہ خبر میں بی بی سی پر دیکھ چکا ہوں
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-09-09)
پرانا 29-09-09, 11:19 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا لللہ و انا الیہ راجعون
،،،،،،،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
کنعان (30-09-09), حیدر (30-09-09)
پرانا 29-09-09, 11:23 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ پڑھ کر پھر بی پی ھائ ھوگیا
ابھی جواب لکھتی ھوں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-09-09)
پرانا 30-09-09, 01:36 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
ابھی جواب لکھتی ھوں
ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-09, 01:50 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

http://pak.net/بات-سے-بات/ھم-خدا-ھیں-33532/#post221273
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-09, 01:53 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تھریڈ دیکھ لیں لنک دیا ھے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-09, 09:52 AM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,967
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تعزیرات پاکستان

ہاہاہاہاہا
لگتا ہے چیف بھی ڈیل کر گیا ہے
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, lahore, pakistan, کلومیٹر, پھول, پولیس, پاکستان, موقع, موت, الزام, جواب, خواتین, خلاف, خبر, خدا, عورتیں, عورتوں, علاقے, عائد, عرف, عصمت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عورتیں مردوں سے تین گنا زیادہ بولتی ہیں: نئی تحقیق ام غزل عورت کہانی 35 24-05-11 11:16 AM
چینی خواتین کو توڑ پھوڑ کی اجازت گلاب خان عورت کہانی 7 12-01-11 12:52 PM
سمجھداری کی باتیں/ دانائی کے پھول سیپ بچوں کا پاک نیٹ 4 29-10-10 12:43 AM
دنیا کا سب سے بڑا پھول تین فٹ چوڑا stranger007 دلچسپ اور عجیب 5 19-12-09 09:41 PM
پھول نگر: تین عورتیں سربازار برہنہ فاروق سرورخان خبریں 1 28-09-09 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger