واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پیاز پھر 20روپے کلو ہوگیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-10, 02:51 PM   #1
پیاز پھر 20روپے کلو ہوگیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 22-09-10, 02:51 PM

کراچی . . . منڈی میں 45روپے تک بکنے والی پیاز کی قیمت آج 20روپے فی کلو ہوگئی۔یہ بات آل پاکستان فروٹ و ویجیٹیل ایکسپورٹ ایسوسی ایشن کے چیرمین وحید احمد نے جیو نیوز کو بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ بھارت، افغانستان اور ایران سے درآمد کے بعد پیاز کی قیمتوں میں 50فی صد تک کمی ہوگئی ہے اوربدھ کواس کی ہول سیل مارکیٹ میں قیمت20روپے فی کلو کی سطح پر آگئی ہے۔وحید احمد نے بتایا کہ واہگہ بارڈرکے ذریعے بھارت سے روزانہ 35ٹرک پیاز درآمد ہورہی ہے جبکہ کراچی پورٹ پر بھی تقریباً 60کنٹینرز پیاز بھارت سے کراچی پہنچ گئی ہے جس سے ا س کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 196
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (22-09-10), ناصحی (22-09-10), مرزا عامر (22-09-10), عبدالقدوس (22-09-10)
پرانا 22-09-10, 07:40 PM   #2
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ہم اپنی ضرورت کیلیے پیاز بھی پیدا نہیں کر سکتے یا پھر یہ سیلاب میں بہہ گیا ہے؟
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (22-09-10)
پرانا 22-09-10, 07:50 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک دن پہلے میری امی نے 100پیاز روپے فی کلو گرام خریدی ہے۔ اس وقت بھی ملک کے مختلف حصوں کے بازاروں میں پیاز تقریباً 100روپے فی کلو گرام کے نرخ پر فروخت ہو رہی ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
پرانا 22-09-10, 09:59 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو کچھ تو سستا ہوا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوگیا, کمی, کراچی, ٹرک, پیاز, پاکستان, والی, قیمت, نیوز, آل, آج, افغانستان, ایران, ایسوسی, ایشن, احمد, تقریباً, جیو, جارہی, درآمد, ذریعے, روپے, روزانہ, سیل, سطح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اس اندھیرے میں پھر دعا مانگوں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 2 15-01-11 01:13 PM
پیج اوپن نہیں ہوتا۔ ارشد کمبوہ Ask Experts ماہرین کی رائے 4 08-01-11 09:17 PM
پھر ملے گا نہ ھم سے پیار تو کیا کرہ گے Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 1 15-10-10 09:43 AM
پھوٹا کیے پیالے لنڈھتا پھرا قرابا خرم شہزاد خرم میر تقی میر 1 08-09-09 07:07 PM
بی آر چوپڑہ کے لیے پھالکے رتن ایوارڈ محمدعدنان فلمی دنیا 1 04-04-08 07:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger