واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پیاز 100روپے کلو فروخت کرنے پر خاتون نے سبزی فروش کی پٹائی کردی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-09-10, 03:27 PM   #1
پیاز 100روپے کلو فروخت کرنے پر خاتون نے سبزی فروش کی پٹائی کردی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 18-09-10, 03:27 PM

روزنامہ جناح لاہور میں رینالہ خورد سے شائع ہونے والی خبر کے مطابق
پیاز کی 100روپے کلوکلو فروخت پر خاتون نے دکاندار کی پٹائی کردی علیم ٹائون رینالہ خوردمیں ایک ریڑھی فروش سے سبزی خریدنے والی خاتون نے پیاز کا ریٹ100 روپے کلو سن کر اس کے منہ پر تھپڑ رسید کرید اور کہا کہ بازار میں پیاز80روپے دستیاب ہے خاتون نے کہاکہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے اگر پیاز ذخیرہ کرکے مہنگے مہنگے کرنے والوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں تو ریٹ سے مہنگے فروخت کرنے والوں کو کوئی پوچھنے والا نہیںِ
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 246
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
J.S (19-09-10), proiub (19-09-10), یاسر عمران مرزا (18-09-10), نورالدین (20-09-10), مرزا عامر (18-09-10), سحر (19-09-10), طارق راحیل (20-09-10), عبدالقدوس (19-09-10), عروج (12-01-11)
پرانا 19-09-10, 03:43 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چیتی ۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-09-10), عروج (12-01-11)
پرانا 19-09-10, 04:00 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے اس ملک میں انقلاب عورتوں کے ہاتھ سے آئے گا
یہاں کے مرد تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (19-09-10), مرزا عامر (19-09-10), عروج (12-01-11)
پرانا 19-09-10, 04:43 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسے کاموں کی وڈیو کیوں نہیں بنتی؟؟؟ کہاں رہ جاتے ہیں ایسے وقت میں میڈیا والے؟؟؟ کیا یہ میڈیا والے صرف قتل اور خون کی ویڈیو بنانے کے لیے رہ گئے ہیں جو دیکھی بھی نہیں جاتیں ۔
افسوس ! ہمیں زبردست انٹرٹینمنٹ سے محروم کر دیا۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
proiub (19-09-10), عروج (12-01-11)
پرانا 19-09-10, 05:21 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,566
شکریہ: 8,802
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خواتین کی یہ آذادی صرف پاکستانی عورت کو ہی حاصل ہے ۔
دنیا میں‌ کہیں بھی کہیں کی بھی عورت کسی مرد کو سرعام تھپڑ مارنے کی ہمت نہیں‌کرسکتی ہے
لیکن صرف پاکستان ہے جہاں یہ ممکن ہے
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
J.S (19-09-10), فیصل ناصر (19-09-10), ھارون اعظم (20-09-10), مرزا عامر (19-09-10), عروج (12-01-11)
پرانا 19-09-10, 05:29 PM   #6
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,045
شکریہ: 9,963
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ خبر جیو پر تو نہیں آئی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-09-10), عروج (12-01-11)
پرانا 19-09-10, 08:34 PM   #7
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے اس ملک میں انقلاب عورتوں کے ہاتھ سے آئے گا
یہاں کے مرد تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الطاف بھائی آج کل انقلاب کی باتیں کر رہے ہیں وہ تو آدمی ہے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (19-09-10)
پرانا 20-09-10, 02:18 PM   #8
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,246
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
یہ خبر جیو پر تو نہیں آئی
کیاجو خبر جیو پر نہ ہووہ خبر نہیں ہوتی
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (12-01-11)
پرانا 12-01-11, 12:34 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبھی ذخیرہ اندوزافراد کا یہی حال کریں بھائیو۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہونے, فروخت, فروش, کوئی, کرکے, کردی, پیاز, والی, والوں, والا, لاہور, مہنگے, منہ, باتوں, بازار, جناح, خاتون, خبر, ذخیرہ, ریٹ, روپے, سبزی, شائع, علیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت آج پٹرول بم گرانےوالی ہے، 6.40 روپے اضافے کی تجویز گلاب خان خبریں 0 31-12-10 03:38 AM
گیس5روپے یونٹ۔پٹرول 5روپے لٹر مہنگا جاویداسد خبریں 12 14-06-10 02:35 AM
3ماہ پٹرول صارفین سے 30ارب روپے کا جگا کی وصولی جاویداسد خبریں 6 10-06-10 12:01 PM
پٹرول 10 روپے سستا عبدالقدوس خبریں 13 19-11-08 06:16 PM
پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز champion_pakistani خبریں 1 17-04-08 01:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger