واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::پیداوار میں کمی پر حکومت تحقیقاتی کمیٹی بنائے،ایل پی جی پروڈیوسرز:::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-12-07, 03:55 PM   #1
:::پیداوار میں کمی پر حکومت تحقیقاتی کمیٹی بنائے،ایل پی جی پروڈیوسرز:::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 26-12-07, 03:55 PM

کراچی ایل پی جی پروڈیوسرز کی جانب سے طلب میں اضافے کے دوران پیداوار میں کمی پر حکومت باقاعدہ تحقیقاتی کمیٹی مقرر کرے۔یہ بات ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ز ایسو سی ایشن کے چیئرمین ہادی خان نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہی، انہوں نے کہا کہ چند بڑے پروڈیوسرز نے پیداوار میں تین سو ٹن یومیہ کمی کر دی ہے، جس کے باعث سردیو ں کے زیادہ کھپت والے سیزن میں کراچی میں ایل پی جی کی قیمت65 روپے فی کلو اور پنجاب میں 75روپے فی کلوتک پہنچ گئی ہے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت پچھلے ایک ماہ کے دوران پروڈیوسرز کی جانب سے پیداواراور مارکیٹنگ کمپنیوں کی سپلائی کا ریکارڈ دیکھے، تاکہ ذزخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کو پکڑا جا سکے۔ہادی خان نے مزید بتایا کہ موسم سرما کے باعث ایران میں ایل پی جی کی کھپت میں اضافے کے باعث،اس کی اسمگلنگ 50 فیصد کمی کے بعد 40 سے 50 ٹن یومیہ ہو گئی ہے، جس کے باعث بھی سپلائی اور قیمتوں پر اثر پڑا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق جے جے وی ایل کی جانب سے سستی گیس کی سپلائی کے باوجود کچھ ڈسٹری بیوٹرز اور رٹیلرز عوام کو 10 روپے سستی گیس سپلائی نہیں کر رہے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 384
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, نیوز, ایران, خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پارلیمانی کمیٹی کی طرف سے کوئی پیش نہ ہوا تو عدالت یک طرفہ فیصلہ کرسکتی ہے، سپریم کورٹ گلاب خان خبریں 0 25-02-11 05:10 AM
پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 06:52 AM
بیٹی پیاری بیٹی مسافر بچوں کی تعلیم و تربیت 15 02-10-09 03:44 PM
ایک دن میری بیٹی بھی پاکستان کی صدر بن سکتی ہے ،صدر زرداری ابن جلال خبریں 6 04-10-08 11:56 PM
بلوچستان کیلئے بنائی گئی مفاہمتی کمیٹی کا اجلاس آج زرداری ہاوٴس میں طلب عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 02:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger