واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پیرس: سڑکوں پر نماز کی ادائیگی پر پابندی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-09-11, 06:28 AM   #1
پیرس: سڑکوں پر نماز کی ادائیگی پر پابندی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 17-09-11, 06:28 AM

پیرس (ٹی وی رپورٹ) فرانسیسی حکام نے پیرس میں مسلمانوں پر مسجد کے باہر سڑک پر نماز ادا کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ وزیرداخلہ نے مسلمانوں کو پیش کش کی ہے کہ اگر مسجد میں جگہ کی قلت ہے تو وہ فائر بریگیڈ کے اس بیرک کو نماز کی ادائیگی کیلئے استعمال کرسکتے ہیں جو استعمال میں نہیں ہے، فرانس میں دائیں بازو کی انتہا پسند جماعتوں نے سڑک یا فٹ پاتھ پر نماز کی ادائیگی کو ایک سیاسی مسئلہ بنا دیا ہے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 112
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (17-09-11), احمد نذیر (17-09-11), حیدر (17-09-11), عبدالقدوس (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 06:57 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وزیرداخلہ کی پیشکش کے بعد میرا نہیں خیال کہ اس کو سیاسی عمل قرار دیا جاسکتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (17-09-11), احمد نذیر (17-09-11), حیدر (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 08:05 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں تو ۔۔۔ایشو تو یہ ہونا چاہیے تھا کہ فٹ پاتھوں پر نماز پڑھنی پڑ رہی ہے۔ کمال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (17-09-11), احمد نذیر (17-09-11)
جواب

Tags
ہے۔, ہے،, فائر, کیلئے, کرسکتے, کش, ٹی, پیش, پابندی, پسند, یا, وی, لگا, نماز, مسلمانوں, مسئلہ, مسجد, انتہا, ادا, استعمال, بنا, باہر, جگہ, جنگ, راولپنڈی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں پیدا ہونے والے ہر 1000بچوں میں سے 47 مردہ پیدا ہوتے ہیں ذوالفقار علی خبریں 0 26-04-11 08:14 PM
میدانی علاقوں میں گرمی کا زور، پہاڑی علاقوں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی گلاب خان خبریں 0 10-03-11 06:01 AM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
کراچی، رینجرز نے گوداموں سے ہزاروں ٹن گندم 77/ملوں کو بھیج دیا ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 10:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger