واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پیسہ ختم، کم از کم کرنسی یونٹ روپیہ ہوگا۔ آنے، پائی داستان بن جائینگے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-08-11, 03:05 AM   #1
پیسہ ختم، کم از کم کرنسی یونٹ روپیہ ہوگا۔ آنے، پائی داستان بن جائینگے
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 19-08-11, 03:05 AM

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) ایک روپیہ کے سولہ آنے اور 100 پائی اب داستانوں کا حصہ ہونگے۔ 50 اور 25 پیسے کے سکے بھی میوزیم میں نظر آئیں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے جمعرات کو ایک روپیہ کو ایک یونٹ قرار دے دیا ہے جس سے ایک روپیہ کے100 یونٹ کی 300 سال پرانی کہانی ختم ہو گئی ہے۔ جمعرات کے روز قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی نے پاکستان Conage کوائنج ایکٹ 1906ء میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے اور اسٹیٹ بینک کے پاس موجود دو کروڑ روپیہ سے زیادہ مالیت کے متروک سکوں کو ڈھال کر نئے سکے بنانے کی اجازت دی ہے کمیٹی نے ایک فیصد سکے آئندہ نسلوں کیلئے محفوظ رکھنے پر بھی اتفاق ظاہر کیا ہے گزشتہ روز قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری خزانہ نے بتایا کہ پاکستان میں1906ءکا سکوں کے متعلق قانون چل رہا ہے جس میں آج بھی ”آنا پائی“ موجود ہیں اس فرسودہ قانون کو وقت کے مطابق تبدیل کرنا ناگزیر ہے ڈپیٹ گورنر اسٹیٹ بینک کامران شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان کوائن ترمیمی بل 2010ءکے تحت کم از کم سکہ ایک روپیہ کا ہو گا گزشتہ روز یہاں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں انہوں نے بتایا کہ قانون میں ترمیم سے کم از کم یونٹ ایک روپیہ ہو گا اور ایک پیسے کا یونٹ ختم ہو جائے گا۔ کمیٹی کی چیئرپرسن فوزیہ وہاب کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں نذر محمد گوندل ریاض فتیانہ کشمالہ طارق بشریٰ گوہر آفتاب شعبان میرانی میاں عبدالستار عبدالرشید گورل نے بھی شرکت کی۔ سیکرٹری خزانہ نے کہا کہ عوام کو چھ ماہ کا وقت دیں گے کہ وہ اپنے پاس موجود سکے واپس کر دیں اور اس مالیت کی کرنسی لے لیں چیئرپرسن فوزیہ وہاب نے کہا کہ ہمارے منظور کردہ بل کو سینٹ میں تبدیل کر دیا جاتا ہے اس کا کوئی حل نکالیں کشمالہ طارق نے کہا کہ یہ معاملہ قانون سازوں کا ہے سیکرٹری خزانہ سے پوچھنا مضحکہ خیز ہے مختلف اوقات میں جاری ہونے والے سونے کے سکے صرف میوزیم میں رہ گئے ہیں کمیٹی نے اتفاق رائے کے ساتھ بل کی منظوری دے دی ہے فوزیہ وہاب نے سیکرٹری خزانہ کو کہا کہ ایف بی آر کی کارکردگی پر کمیٹی کو عید کے بعد بریفنگ دی جائے۔ کشمالہ طارق نے کہا کہ نیشنل بینک میں بے قاعدگیاں ہو رہی ہیں اس پر کمیٹی بنائی جائے پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو مقامی شراکت کا پابند بنایا جائے غیرملکی سرمایہ کار بینکوں اور ٹیلی کام میں سو فیصد منافع باہر جا رہا ہے بشریٰ گوہرنے کہا کہ ایف بی آر کے معاملات پر تفصیلی بریفنگ ضروری ہے سیکرٹری خزانہ نے کہا کہ ایف بی آر کے متعلق آئندہ ماہ بریفنگ دی جائے گی ایساف کنٹینرز کے متعلق بھی بریفنگ دیں گے۔ بینکوں اور مالیاتی اداروں کے حالات پر ریاض فتیانہ کی سربراہی میں ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں کشمالہ طارق نذر محمد گوندل اور آفتاب شعبان کو رکن بنایا گیا ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 397
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (19-08-11), نیلم خان (19-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 19-08-11, 05:32 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہی حالات رہے تو ایک روپیہ کا یونٹ بھی جلد ختم ہوجائے گا.
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (19-08-11), نیلم خان (19-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 19-08-11, 06:36 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کا مطلب کہ 10 ہزار کا نوٹ بھی coming sooooooooooooooon
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (19-08-11), مہتاب (19-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 19-08-11, 08:14 AM   #4
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,039
کمائي: 22,589
شکریہ: 867
1,307 مراسلہ میں 2,831 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اس کا مطلب کہ 10 ہزار کا نوٹ بھی coming sooooooooooooooon
ایسا بھی ممکن ہے مگر صفر اتنے نہیں ہوں گے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (19-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 19-08-11, 08:36 AM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
ایسا بھی ممکن ہے مگر صفر اتنے نہیں ہوں گے
مطبل دسمبر سے پہلے ہی آ جائے گا 10 ہزار کا نوٹ
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (19-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 19-08-11, 08:44 AM   #6
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,039
کمائي: 22,589
شکریہ: 867
1,307 مراسلہ میں 2,831 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
مطبل دسمبر سے پہلے ہی آ جائے گا 10 ہزار کا نوٹ
او کے لیکن پہلے 7500 روپے والا نوٹ آجائے تو کیا ہی اچھا ہو
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (19-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 19-08-11, 08:47 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
او کے لیکن پہلے 7500 روپے والا نوٹ آجائے تو کیا ہی اچھا ہو
اس سے کیا فائدہ ہو گا؟

کوئ 2500 والا نوٹ آیا تھا جو 7500 والا آئے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (19-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 19-08-11, 09:39 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا تو خیال ہے نوٹ ختم کر کے سکے ہی چلا دیں
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), حیدر (20-08-11), عبدالقدوس (19-08-11)
پرانا 19-08-11, 09:51 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور جو 17.50 والا گورنمنٹ نے نوٹ چلانا تھا یعنی وہ بند اور اب اس کی جگہ پر 21 روپے والا اب مارکیٹ میں آئے گا۔
ہائے رے ہماری قسمت لوٹ کر کھاگئی ہمیں ہماری حکومتیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 19-08-11, 10:46 AM   #10
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,039
کمائي: 22,589
شکریہ: 867
1,307 مراسلہ میں 2,831 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اس سے کیا فائدہ ہو گا؟

کوئ 2500 والا نوٹ آیا تھا جو 7500 والا آئے
لو کر لو گل دنیا ترقی کر رہی ہے اور سسٹر آپ کو چھوٹے نوٹوں کا خیال آ رہا ہے بھئی یہ زرداری حکومت ہے 2500 کا کیا ملے گا ؟؟؟

عبدالقدوس بھائی بھی درست کہتے ہیں اب مانگنے والے 21 روپے کا نوٹ مانگا کریں گے اس سے بد شگنی نہیں ہو گی باوا لوک سب جانتے ہیں
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), حیدر (20-08-11), عبدالقدوس (19-08-11)
پرانا 19-08-11, 11:34 AM   #11
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,028
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگرایسے حکمران رہے تو عنقریب وہ دوربھی آسکتاہے جو کہ کچھ عرصہ پہلے افغانستان کا تھا جس میں کم وبیش پچاس ہزار تک کےنوٹ موجود تھے بلکہ اس سے بھی زائد کے۔۔
ایک وقت میں سو افغانی تقریباً پچترپیسے پاکستانی کے برابر تھے ۔۔یعنی ایک روپیہ برابر ایک سو تینتیس افغانی ۔
اور آج حال یہ ہے کہ ایک افغانی برابر ہے ایک روپے اور پچاسی پیسے پاکستانی کے ۔۔
__________________
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-08-11), گلاب خان (20-08-11), ھارون اعظم (19-08-11), نیلم خان (20-08-11), احمد بلال (19-08-11), حیدر (20-08-11), عبدالقدوس (19-08-11)
پرانا 19-08-11, 12:38 PM   #12
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

5000 کے نوٹ سے تو پیسوں کی برکت ختم ہوگئی.
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), حیدر (20-08-11), عبدالقدوس (19-08-11)
پرانا 20-08-11, 03:15 AM   #13
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,271
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مون لائیٹ آفریدی مراسلہ دیکھیں
اگرایسے حکمران رہے تو عنقریب وہ دوربھی آسکتاہے جو کہ کچھ عرصہ پہلے افغانستان کا تھا جس میں کم وبیش پچاس ہزار تک کےنوٹ موجود تھے بلکہ اس سے بھی زائد کے۔۔
ایک وقت میں سو افغانی تقریباً پچترپیسے پاکستانی کے برابر تھے ۔۔یعنی ایک روپیہ برابر ایک سو تینتیس افغانی ۔
اور آج حال یہ ہے کہ ایک افغانی برابر ہے ایک روپے اور پچاسی پیسے پاکستانی کے ۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
افغانی کرنسی کے پیچھے ابھی تو امریکی ڈالر ہے، جب امریکہ افغانستان سے نکل جائے گا، پھر دیکھیں‌ گے کیا حال ہوتا ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 03:20 AM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
میرا تو خیال ہے نوٹ ختم کر کے سکے ہی چلا دیں
بہت اچھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 03:21 AM   #15
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اور جو 17.50 والا گورنمنٹ نے نوٹ چلانا تھا یعنی وہ بند اور اب اس کی جگہ پر 21 روپے والا اب مارکیٹ میں آئے گا۔
ہائے رے ہماری قسمت لوٹ کر کھاگئی ہمیں ہماری حکومتیں
21 والا کون سا نوٹ ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کہانی, گئی, پاکستان, وقت, نظر, مطابق, آج, آر, اسلام, بے, ترمیم, حل, حصہ, خصوصی, دیں, سال, شہزاد, شعبان, عید, عوام, عبدالستار, غیرملکی, صدارت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بجلی کی قیمتوں میں 33 پیسے فی یونٹ اضافہ، نیپرا نے منظوری دے دی گلاب خان خبریں 0 25-02-11 04:57 AM
بم خبر، نیپرا نے بجلی 26 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، اطلاق یکم اگست سے ہوگا گلاب خان خبریں 0 25-08-10 03:07 AM
دہشت گردی ہے توکیا ہوا آئی سی سی ورلڈ الیون پاکستان میں کھیلے گی جاویداسد خبریں 0 17-08-10 04:53 PM
بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 14 پیسے اضافہ، اطلاق یکم مئی سے ہو گا گلاب خان خبریں 0 30-06-10 03:57 AM
آئی سی ایل: پاکستان الیون نے ورلڈ الیون کونو وکٹ سے ہرادیا champion_pakistani کرکٹ 0 11-04-08 07:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger