واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پیشہ ورگروہوں سے بچنے والے لڑکے لڑکیاں دوبارہ سمگل کرلئے جاتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 09:20 AM   #1
پیشہ ورگروہوں سے بچنے والے لڑکے لڑکیاں دوبارہ سمگل کرلئے جاتے ہیں
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 09:20 AM

پیشہ ورگروہوں سے بچنے والے لڑکے لڑکیاں دوبارہ سمگل کرلئے جاتے ہیں



لندن (سٹاف رپورٹر) سیکڑوں لڑکوں اور لڑکیوں کو جنہیں منظم پیشہ گروہوں سے بچا کر واپس کر دیا جاتا ہے دوبارہ اغوا کر کے سمگل کر لئے جاتے ہیں اور جرائم پیشہ گروہ انہیں دوبارہ عصمت فروشی پر مجبور کر دیتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ایک سروے کے مطابق 330 لڑکوں اور لڑکیوں کو یوکے میں جرائم پیشہ گروہوں کے قبضہ سے نکالا گیا لیکن ان میں سے نصف لوکل اتھارٹی کی کیئر سے غائب ہو گئے۔ یہ خدشہ ہے کہ انہیں دوبارہ پکڑ لیا گیا ہے۔ برطانیہ میں پچیس ہزار سے زیادہ غیر ملکی عورتیں اور لڑکیاں جدید غلامی میں پھنسی ہوئی ہیں انہیں بہتر زندگی کے سنہری خواب دکھا کر سمگل کیا گیا تھا لیکن دھمکا کر انہیں قحبہ خانوں میں بٹھا دیا گیا یا پھر جرائم پیشہ افراد کو فروخت کر دیا گیا۔ اکثر کا تعلق غریب ملکوں سے ہے ان دنوں اوسط عصمت فروش عورت اپنے دلال کو ایک لاکھ پونڈ تک سالانہ کما کر دے سکتی ہے۔ یہ سلسلہ اب شہروں تک ہی محدود نہیں بلکہ دیہی علاقوں تک پھیل گیا ہے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 429
Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, اقوام متحدہ, اغوا, زندگی, سٹاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
مغرب میں مقیم مسلمانوں کو درپیش چیلنج راجہ اکرام دیس ہوئے پردیس 17 24-08-09 11:36 PM
’جانوروں کے ناپید ہونے میں شکار اہم‘ وجدان دلچسپ اور عجیب 0 12-08-08 10:13 AM
لوگوں میں آسانیاں پیدا کرو ابو عمار علوم حدیث 1 18-06-08 10:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger