واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پیپلزورکرز یونین کی جانب سے وزیراعظم کے اعلانات کا خیر مقدم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-04-08, 04:51 AM   #1
پیپلزورکرز یونین کی جانب سے وزیراعظم کے اعلانات کا خیر مقدم
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 15-04-08, 04:51 AM

کراچی(پ ر) پیپلزورکز یونین کے ای ایس سی کا خصوصی اجلاس سدا حسن زیدی کی صدارت میں ہوا۔ جس میں یونین کے مرکزی عہدیداران سمیت مجلس عاملہ کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں نو منتخب وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی طرف سے آئی آر او 2002ء کے مکمل خاتمہ، ٹریڈ یونین کی بحالی کم از کم اجرت6000مقرر کرنے اور گزشتہ حکومت کے دور میں جبری برطرف کئے گئے ملازمین کی بحالی کے اعلانات کا زبردست خیر مقدم کیا گیا۔ اور خصوصی طورپر سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر رضا ربانی اور چوہدری منظور احمد کا شکریہ ادا کیا گیا۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 285
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, وزیراعظم, مکمل, حسن, خصوصی, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈاکووں کی لاشیں گھومنے کا کلچر زوالفقار مرزا چیمہ نے پیدا کیا :وزیر قانون جاویداسد خبریں 0 27-08-10 12:02 PM
حکومت کی ساکھ ٹھیک ہے ، مفاہمت کی سیاست کو کمزوری نہ سمجھا جائے، وزیراعظم گیلانی گلاب خان خبریں 0 18-08-10 03:00 AM
وزیر اعظم کی کار پر حملے کیخلاف پیپلز پارٹی کا احتجاج champion_pakistani خبریں 1 04-09-08 07:15 PM
بھارت میں راہول گاندھی کو وزیراعظم بنانے کی تحریک زور پکڑ گئی، خلیجی اخبار عبدالقدوس خبریں 1 16-04-08 10:23 AM
:::‌ پیپلزورکرز یونین کے تحت محترمہ بے نظیر بھٹو کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 12:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger