|
پیپلزپارٹی فرانس کی جانب سے سینٹرل ایگز یکٹو اور فیڈرل کونسل کے فیصلوں کا خیر مقدم

05-01-08, 08:18 AM
پیپلزپارٹی فرانس کی جانب سے سینٹرل ایگز یکٹو اور فیڈرل کونسل کے فیصلوں کا خیر مقدم
پیرس(نمائندہ جنگ)بیرونی ممالک پیپلزپارٹی کے راہنماؤں اور کارکنوں نے پاکستان پیپلزپارٹی کی چےئرپرسن محترمہ بے نظیر بھٹوکی شہادت کے بعد پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو اور فیڈرل کونسل کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کا خیرمقدم کیا ہے، پیپلزپارٹی فرانس نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی وصیت کے مطابق آصف علی زرداری کو چیئرمین نامزد کرنے اور بعدازں انکی طرف بلال بھٹو زرداری کو چیئرمین بنانے جبکہ خود شریک چیئرمین بننے اور مخدوم امین فہیم کو پارٹی کی طرف سے وزارت اعظمیٰ کا امیدوار نامزد کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے صحیح اور مثبت فیصلہ قراردیتے ہوئے ذولفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے مشن کو جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔
|
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|