|
پیپلزپارٹی کے 3 رہنماؤں اور 13 اہلکاروں کے نام ای سی ایل میں شامل

05-01-08, 08:25 AM
پیپلزپارٹی کے 3 رہنماؤں اور 13 اہلکاروں کے نام ای سی ایل میں شامل
کراچی (نمائندہ جنگ) وفاقی حکومت نے بینظیربھٹو کے چیف سیکورٹی آفیسر میجر (ر) امتیاز‘ پیپلزپارٹی کے تین رہنماؤں اور بینظیربھٹوکی سیکورٹی پرمامور 13 اہلکاروں کے نام ای سی ایل میں شامل کردیئے ہیں اور ان کی نقل و حرکت کومحدود کردیاگیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ بینظیربھٹو کی سیکورٹی کیلئے آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد خصوصی اہلکاروں کو تعینات کیاگیا تھا‘ حکومت ان سب اہلکاروں کے ریکارڈ کی چھان بین کررہی ہے تاکہ ان کے ماضی کے ریکارڈ کی روشنی میں بینظیربھٹو قتل کیس کو آگے بڑھایا جاسکے۔
|
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|