|
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے، بشارت مرزا

02-07-08, 12:54 PM
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے، بشارت مرزا
کراچی (پ ر) پاکستان جمہوری پارٹی سندھ کے صدر بشارت مرزا نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا اتحاد ملک و قوم کی ضرورت ہے اگر خدانخواستہ اتحاد کو کچھ نقصان پہنچا تو یہ عمل جمہوریت اور پاکستان کے لیے سانحے سے کم نہیں ہو گا، مرزا ہاوٴس سے جاری اعلامیے کے مطابق بشارت مرزا نے کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو کی شہادت سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا، موجودہ حکومت اُن کی شہادت کی بدولت ہے، اُنہوں نے کہا ججز کی بحالی کے لیے دونوں بڑی اتحادی جماعتوں میں ان کے طریق کار پر اختلاف ہے محض طریقہ کار کے اختلاف کو اتنی زیادہ اہمیت دینے سے گریز کیا جائے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|