واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پیپلز پارٹی اور پیپلز امن کمیٹی کے نام سے قائم آفس پر چھاپہ دو مغوی بازیاب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-08-10, 08:18 PM   #1
پیپلز پارٹی اور پیپلز امن کمیٹی کے نام سے قائم آفس پر چھاپہ دو مغوی بازیاب
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 21-08-10, 08:18 PM

کراچی میں سولجر بازار تھانہ پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو مغویوں کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق پیپلز پارٹی اور پیپلز امن کمیٹی کے نام پر بھتہ وصولی کرنے والے عمر شریف گروہ نے دکانداروں سے بیس ہزار روپے فی کس بھتہ کا مطالبہ کررکھا تھا۔ جمعہ کے روز بھتہ نہ دینے کی صورت میں عمر شریف اپنے ساتھیوں سمیت مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر امین کھانڈوالا اور عبدالباسط کو اٹھا کر لے گیا اور چار گھنٹے تک انہیں حبس بے جا میں رکھا۔ اطلاع ملنے پر ایس پی جمشید ٹاوٴن عامر فاروقی کی سربراہی میں پولیس نے پیپلز پارٹی اور پیپلز امن کمیٹی کے نام سے قائم آفس پر چھاپہ مار کر دونوں مغویوں کو بازیاب کرایا اور دو ملزمان مبشر اور محمد اسد کو گرفتار کرلیا جبکہ عمر شریف اپنے دو ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دیگر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

لنک
کراچی :پولیس کی کارروائی ،دو مغوی بازیاب - AAJ News
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 157
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-10), مرزا عامر (21-08-10)
پرانا 21-08-10, 11:07 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیپلز پارٹی کے گھٹیا اراکین کے ایسے ہی کرتوت ہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (22-08-10)
جواب

Tags
story, کارروائی, کراچی, کس, پولیس, قائم, نام, چار, ملنے, ملزمان, مبشر, محمد, مطابق, www, اپنے, بے, تھا۔, تلاش, دیگر, روز, شریف, شروع, عامر, عبدالباسط, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلزپارٹی کے موجودہ جمہوری دور کے سب سے خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا، بھارتی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:14 AM
پیپلز پارٹی اور ن لیگ ججوں کی بحالی کیلئے کابینہ کمیٹی بنانے پر متفق عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:42 AM
پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ زیادہ عرصہ ساتھ نہیں چل سکتیں،سابق جاپانی سفارتکار عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:41 AM
پیپلز پارٹی نے ٹکٹ کیلئے زیر غور توقیر ضیاء کیخلاف ریفرنس دائر کیا تھا عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 04:29 PM
امر یکی سفیر کی پیپلز پارٹی کی سر براہ سے ملاقات،انتخابات کے بائیکاٹ سمیت تما م آپشنز زیر غور ہیں،بے نظیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger