واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پیپلز پارٹی وفاق کی علامت ہے، ذوالفقار مرزا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 09:10 AM   #1
پیپلز پارٹی وفاق کی علامت ہے، ذوالفقار مرزا
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 09:10 AM

پیپلز پارٹی وفاق کی علامت ہے، ذوالفقار مرزا



ٹنڈو باگو (نامہ نگار) پی ایس 57 ٹنڈو باگو سے پیپلز پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں بعض مخالف پارٹیاں اور سازشی عناصر پیپلز پارٹی کو کمزور کرنا چاہتے ہیں پہلے ذوالفقار علی بھٹو کو شہید کر کے یہ مقصد حاصل کرنے کی کوشش کی گئی۔ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں اور جدوجہد سے پارٹی کو نہ صرف زندہ رکھا بلکہ اسے طاقتور اور مقبول بنا دیا اب انہی سازشی عناصر نے محترمہ بے نظیر بھٹو کو نشانہ بنا کر ایک بار پھر پیپلز پارٹی کے استحکام کو متاثر کرنے کی کوشش کی ہے۔ وہ ٹنڈو باگو میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے باتیں کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی وفاق کی علامت ہے اگر پیپلز پارٹی کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی تو انتہا پسند قوتیں اور دہشت گرد مضبوط ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت قومی سانحہ ہے۔ اس سانحے کا سب سے زیادہ دکھ اور صدمہ پاکستان کے غریب عوام کو ہو رہا ہے۔ محترمہ کی شہادت کے بعد ایسالگتا ہے کہ جیسے غریبوں کے سر سے سایہ اٹھ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج وہ ہم میں نہیں ہیں لیکن ان کا مشن ہمارے پاس ضرور ہے یہی مشن اس ملک کے غریبوں کو 18فروری کے دن نجات دلائے گا، 18فروری کو عوام کی حاکمیت قائم ہوگی۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 369
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پسند, آج, بے نظیر, ذوالفقار, ذوالفقار علی بھٹو, طاقتور, علی, عزیز, صلاحیتوں, صدمہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلزپارٹی کے موجودہ جمہوری دور کے سب سے خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا، بھارتی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:14 AM
پیپلز پارٹی اور اُس کااندازِ حکومت Zullu230 سیاست 0 01-09-10 10:08 PM
پیپلز پارٹی اور پیپلز امن کمیٹی کے نام سے قائم آفس پر چھاپہ دو مغوی بازیاب فرحان دانش خبریں 1 21-08-10 11:07 PM
میرا تعلق ذوالفقارعلی بھٹو کی پیپلزپارٹی سے ہے ‘ آصف علی زرداری کی پارٹی سے champion_pakistani خبریں 4 10-07-08 11:17 PM
پیپلز پارٹی نے حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے جارحانہ حکمت عملی وضع کر لی خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger