واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پیپلز پارٹی کارکنوں کو اکیلا نہیں چھوڑے گی، غلام علی نظامانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 09:05 AM   #1
پیپلز پارٹی کارکنوں کو اکیلا نہیں چھوڑے گی، غلام علی نظامانی
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 09:05 AM

پیپلز پارٹی کارکنوں کو اکیلا نہیں چھوڑے گی، غلام علی نظامانی



ٹنڈو باگو (نامہ نگار) این اے 224 بدین I سے پیپلز پارٹی کے امیدوار غلام علی نظامانی نے کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد انتظامیہ خاص طور پر پولیس مبینہ طور پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے ساتھ زیادتیاں کر رہی ہے انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین پولیس سے اسٹیشنوں میں بیٹھ کر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے خلاف فہرستیں بنا کر مقدمات درج کرا رہے ہیں انہوں نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے خلاف انتقامی کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے کارکنوں کو اکیلا نہیں چھوڑے گی پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے خلاف درج کیے گئے مقدمات جھوٹے ہیں جبکہ ہنگامہ آرائیں میں اور سرکاری نجی املاک کو نقصان پہنچانے میں حکومتی جماعت کے کارکن ملوث ہیں یہ پیپلز پارٹی کے خلاف ایک سازش ہے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 328
Reply With Quote
جواب

Tags
ہنگامہ, پولیس, انتظامیہ, بے نظیر, خلاف, علی, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلز پارٹی نے شاہ محمود کے خلاف مہم شروع کردی، مشرف کے وارنٹ کو اختلاف کی وجہ قرار دے دیا گلاب خان خبریں 3 14-02-11 11:41 AM
اے این پی مشکل وقت میں پیپلز پارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑے گی، زاہد خان گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:09 AM
پیپلز پارٹی: ماضی، حال اور مستقبل ALI-OAD سیاست 0 05-12-10 04:00 PM
آصف زرداری کی صدر پرویز کے نمائندے سے ملاقات نہیں ہوئی، ترجمان پیپلز پارٹی عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:33 AM
پس پردہ قوتیں پیپلز پارٹی توڑنے کی کوشش کریں گی، این ڈی خان خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger