واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پی آئی اے نے کرایوں میں اضافہ کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-08, 11:15 PM   #1
پی آئی اے نے کرایوں میں اضافہ کردیا
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 11-10-08, 11:15 PM

پی آئی اے نے کرایوں میں اضافہ کردیا، اطلاق 23 نومبر سے 2 دسمبر کے دوران ہو گا
کراچی ……… قومی ایئرلائن پی آئی اے نے اوپن حج پالیسی کے تحت پرائیوٹ ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج پر جانے والوں کے لئے فضائی کرایوں میں اضافہ کردیا ہے جس کا اطلاق 23 نومبر سے 2 دسمبر 2008ء کے دوران حج کے لئے سفر کرنے والوں پر ہوگا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پرائیوٹ ٹور آپریٹرز کے زریعے حج پر جانے والوں کے لئے اب کراچی اور کوئٹہ سے جدہ کا ریٹرن ٹکٹ اکانومی کلاس میں ایک لاکھ روپے اور بزنس کلاس میں ایک لاکھ 25 ہزار روپے ہوگا جبکہ اسلام آباد، لاہور ، پشاور ، ملتان ، فیصل آباد اورسکھر سے جدہ جانے والی پروازوں کا ریٹرن ٹکٹ اکانومی کلاس میں ایک لاکھ 20 ہزار روپے اور بزنس کلاس میں ایک لاکھ 25 ہزار روپے کا ہوگا ، حج کرایوں میں اضافہ 15 ہزار روپے ہوا ہے ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 159
Reply With Quote
جواب

Tags
کوئٹہ, اسلام, سفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کبھی کبھی ہماری دعاکیوں قبول نہیں ہوتی؟ حیدر Rehan اسلام اور معاشرہ 3 17-10-11 02:08 PM
سارا کچھ بار بار کاپی کیوں کریں رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 22 29-06-09 01:09 PM
کیا ہمیں یہاں‌بھی لڑکیوں کی ضرورت ہے سید راحیل علی کرکٹ 30 21-11-08 11:13 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger