واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پی ایس 15سے پی پی کے میرحسن کھوسو کامیاب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-04-08, 06:07 PM   #1
پی ایس 15سے پی پی کے میرحسن کھوسو کامیاب
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 12-04-08, 06:07 PM

پی ایس 15سے پی پی کے میرحسن کھوسو کامیاب
جیکب آباد ۔۔۔۔jang news۔۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر مشتاق کلہوڑ جیکب آبادکے مطابق سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 15سے پیپلز پارٹی کے امیدوار میر حسن کھوسو مجموعی طور پر 43ہزار 254ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں، جبکہ انکے قریبی رہنما اور مسلم لیگ(ق)کے امیدوار ڈاکٹر سہراب سرکی نے 15ہزار 755ووٹ حاصل کیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر مشتاق کلہوڑ جیکب آباد نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 15 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار حسن کھوسو کو کامیاب قرار دیا ہے میر حسن کھوسو نے مجموعی طور پر 43 ہزار 254 ووٹ حاصل کئے۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 321
Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ایس ایم ایس 17 27-07-11 09:07 PM
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
پی ایس:19این پی پی کے امیدوار کی کامیابی کیخلاف درخواست پر نوٹس عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:09 AM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger