واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پی اے سی کو غیرفعالیت سے بچانے کیلئے حکومت، اپوزیشن کی کوششیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-11, 03:51 AM   #1
پی اے سی کو غیرفعالیت سے بچانے کیلئے حکومت، اپوزیشن کی کوششیں
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 16-09-11, 03:51 AM

اسلام آباد (طاہر خلیل) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو غیرفعالیت سے بچانے کے لئے سامنے آنے لگی ہیں۔ حکومتی ارکان باور کرا رہے ہیں کہ حکومت نے کبھی پی اے سی یا کسی کمیٹی کے کام میں مداخلت نہیں کی۔ پھر اسے غیرفعال بنانا غیرجمہوری اقدام ہوگا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر نمائندوں بیگم یاسمین رحمن اور سردار ایاز صادق نے ”جنگ“ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تمام جماعتوں کے ارکان اس بات پر متفق ہیں کہ جمہوری نظام کے تسلسل کیلئے پی اے سی اور دیگر پارلیمانی کمیٹیوں کا فعالیت جاری رہنی چاہئے۔ بیگم یاسمین رحمن کا کہنا تھا کہ سپیکر اور حکومت نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ پی اے سی اور پارلیمانی کمیٹیاں سرگرم کردار ادا کریں۔ پارلیمانی کی مضبوطی کمیٹی سسٹم میں مضمر ہے۔ پی اے سی اچھا کام کر رہی ہے۔ اسے آگے بڑھایا جائے۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ چیئرمین چوہدری نثار علی خان جلد پی اے سی کا اجلاس بلائیں اور کام جاری رکھیں۔ پی پی پی اور جے یو آئی کے ریکوزیشن پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 159
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 04:08 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پی پی پی اور جے یو آئی کے ریکوزیشن پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا۔

ہو گا بھی نہیں‌
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-09-11), گلاب خان (17-09-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 17-09-11, 03:07 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,271
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

ہم بھی دیکھیں گے
چوہدری صاحب کیا کرتے ہیں
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلہ, ہے۔, کوئی, کوشش, کوششیں, کریں۔, کرتے, یا, نثار, نظام, مسلم, آگے, آئی, اچھا کام, ادا, اسے, اسلام, بنانا, جلد, خلیل, خان, سامنے, سردار, علی, صادق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
تخت لاہور کیلئے سیاسی میدان گرم، پی پی اپوزیشن میں جانے کیلئے تیار گلاب خان خبریں 0 08-01-11 05:24 AM
میری محبوبیت میں آگئی اک غیر مسلم بھی The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 10:38 PM
نواز شریف کابینہ میں شمولیت کے بغیر پی پی حکومت کی حمایت کا سوچ رہے ہیں عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:37 AM
نگراں وزیراعظم کی صدر سے ملاقات، اہم سیاسی امور پر بات چیت عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger