واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-08-10, 10:28 PM   #1
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 18-08-10, 10:28 PM

18 اگست 2010
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرلنکن کرکٹ بورڈ پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی ہے۔ سری لنکن ٹیم پر لاہور کے لبرٹی چوک میں حملہ تین مارچ 2009 ءکو ہوا۔ اس میں آٹھ افراد مارے گئے اور اس کے ساتھ ہی پاکستان سے انٹرنیشنل کرکٹ رخصت ہو گئی تھی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو دبئی آفس میں تین اگست کو آفیشل رپورٹ موصول ہوئی۔ کونسل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ رپورٹ خفیہ ہے اور اس کی تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا جا سکتا۔ اس سے پہلے چیئرمین اعجاز بٹ کا کہنا تھا کہ وہ پنجاب حکومت کی طرف سے ملنے والی خفیہ رپورٹ کو بغیر اجازت نہیں بھیج سکتے اور اب حکومت پنجاب نے اس کی اجازت دے دی تھی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جج شبر رضوی نے600 صفحات پر مشتمل اس رپورٹ کو تیار کیا تھا۔

Attached Thumbnails
9057_world%2520trade%2520center.jpg  

__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 151
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کورٹ, گئی, پہلے, پاکستان, ڈیسک, والی, ملنے, آئی, آئی سی سی, افراد, اگست, اجازت, بٹ, بی, بورڈ, تین, حکومت, حملہ, خفیہ, دی, دے, دبئی, ساتھ, صفحات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
پاکستانی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں چوتھے نمبر champion_pakistani کرکٹ 0 18-11-08 05:19 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM
بینظیر بھٹو کے کسی بھی بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، سی سی پی او کراچی عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger