واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پی ٹی وی کی جانب سے حامد میر کو بہترین پیشکش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-11, 08:30 AM   #1
پی ٹی وی کی جانب سے حامد میر کو بہترین پیشکش
راجہ اکرام راجہ اکرام آف لائن ہے 04-06-11, 08:30 AM

پی ٹی وی سے متعلق ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ مشہور پروگرام کیپیٹل ٹاک کے میزبان اور جیو ٹی وی کے مشہور اینکر حامد میر کو پی ٹی وی نے ماہانہ 3 ملین مشاہرے پر پی ٹی وی میں شمولیت کی پیشکش کی ہے۔


خبر کا ماخذ
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 243
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-06-11), skjatala (04-06-11), فرحان دانش (08-06-11), ھارون اعظم (04-06-11), یاسر عمران مرزا (04-06-11), اویسی (08-06-11)
پرانا 04-06-11, 08:41 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کے ساتھ بھی ڈاکٹر شاہد والا معاملہ ہو گا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-06-11), اویسی (08-06-11)
پرانا 04-06-11, 08:50 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر شاہد آج کل پھر فارغ ہیں
انہوں نے کچھ عرصہ قبل ہاشوانی گروپ کی جانب سے شروع کردہ میڈیا میں‌بطور سی ای او شمولیت اختیار کی تھی
آج کی خبر ہے کہ وہاں سے بھی استعفی دے دیا ہے

اور نیٹ گردی کے دوران ان کے بارے میں پتہ چلا کہ وہ اپنی ساکھ کو بہت زیادہ نقصان پہنچا چکے ہیں بار بار گروپ بدلنے کی وجہ سے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-06-11), skjatala (04-06-11), ھارون اعظم (04-06-11), یاسر عمران مرزا (04-06-11), اویسی (08-06-11), عبدالقدوس (04-06-11)
پرانا 04-06-11, 06:32 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ پیشکش اگرچہ بہت پرکشش ہوسکتی ہے، لیکن پی ٹی وی پر ہر حکمران کے قصیدے پڑھنے ہونگے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-06-11), یاسر عمران مرزا (04-06-11), اویسی (08-06-11)
پرانا 07-06-11, 10:35 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 20
کمائي: 231
شکریہ: 19
13 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں اب پی ٹی وی نیوز کچھ حد تک آزاد ہو گیا ہے
mfdarvesh آف لائن ہے   Reply With Quote
mfdarvesh کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (08-06-11)
پرانا 07-06-11, 10:49 PM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صرف پی ٹی وی نہیں پاکستان بلکہ پوری دنیا کا میڈیا’’کچھ حد‘‘ تک ہی آزاد ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (08-06-11)
جواب

Tags
url, گا۔, ٹی, ٹاک, پی ٹی وی, پیشکش, پروگرام, وی, میزبان, ملین, ماہانہ, ماخذ, متعلق, مشہور, معاملہ, www, انکشاف, بہترین, جیو, جیو ٹی وی, جانب, حامد, خبر, ذرائع, شمولیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شامی ٹی وی ڈرامہ نے عالم عرب میں ہیجان پیدا کر دیا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:56 PM
انٹرنیٹ کی سہولت کے ساتھ ٹی وی فروخت کے لیے پیش محمدعمر خبریں 3 10-12-09 09:33 PM
انٹرنیٹ ویڈیوز جلد ہی ٹی وی پر بھی دیکھی جا سکیں گی وجدان خبریں 0 28-01-08 08:39 AM
ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger