واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پی پی اور ن لیگ کے اعلان کا غیرمشروط خیرمقدم کرتے ہیں، الطاف حسین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-02-08, 02:36 AM   #1
پی پی اور ن لیگ کے اعلان کا غیرمشروط خیرمقدم کرتے ہیں، الطاف حسین
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 22-02-08, 02:36 AM

پی پی اور ن لیگ کے اعلان کا غیرمشروط خیرمقدم کرتے ہیں، الطاف حسین
کراچی (پ ر)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ملک میں جمہوریت کے استحکام ، مثبت روایات کے فروغ ، پاکستان اور اس کے عوام کی بھلائی ، امن کے استحکام، معاشی طو رپر ملک کومضبو ط کرنے اور ملک کی بقاء وسلامتی کی خاطر پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (نوا ز گروپ ) کی مخلوط حکومت کے قیام کے فیصلے کا کھلے دل کے ساتھ غیرمشروط خیرمقدم کیا ہے ۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کو کراچی میں بزنس کمیونٹی اور شہر کے معززین کے ایک نمائندہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی جس میں بزنس کمیونٹی کے نمائندہ افراد، ملک کے معروف صنعتکاروں، تاجروں ،کراچی چیمبر آف کامرس کے نمائندوں، سائٹ ایسوسی ایشن، کورنگی ایسوسی ایشن، مختلف صنعتی وتجارتی تنظیموں کے عہدیداروں ، میمن کمیونٹی ، اسماعیلی کمیونٹی ، ڈیفنس ، کلفٹن ریزیڈنٹس کمیٹی، گلشن اقبال ریزیڈنٹس کمیٹی، سوسائٹی ریزیڈنٹس کمیٹی ، نارتھ ناظم آباد ریزیڈنٹس کمیٹی ، متحدہ کلچرل فورم ، ریسرچ اینڈ ایڈوائزری کونسل ، مہاجر رابطہ کونسل کے اراکین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شہر اور صوبے کی معروف شخصیات کے علاوہ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ، نومنتخب حق پرست ارکان قومی وصوبائی اسمبلی ، حق پرست سینیٹرز اور متحدہ قومی موومنٹ کے مختلف شعبہ جات اور ونگز کے ذمہ داران بھی موجود تھے ۔ الطاف حسین نے اپنے خطاب میں کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ نہ صرف پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نواز گروپ کی مخلوط حکومت کے قیام کے فیصلہ کا خیرمقدم کرتی ہے بلکہ ملک وقوم کی بہتری ، جمہوریت کے فروغ ، معیشت کو مضبوط کرنے ، مہنگائی ،بے روزگاری اور غربت کے خاتمے ، بجلی کی لوڈشیڈنگ، پانی اورگیس کی قلت کے خاتمہ ، غریب عوام کی فلاح وبہبود اور ملک کو مضبوط کرنے کیلئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نواز گروپ کی مخلوط حکومت کے ہر مثبت اقدام کی غیر مشروط حمایت کرے گی ۔ الطاف حسین نے الیکشن کے موقع پر ایم کیوایم کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے اوراسے کامیاب بنانے پرکراچی کے تاجروں، صنعتکاروں اورمیمن برادری سمیت تمام برادریوں کاشکریہ ادا کیااوران کوزبردست خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر تمام صنعتکاروں ،تاجروں اورتمام برادریوں کی نمائندہ شخصیات نے ایم کیوایم کے نمائندوں کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر الطاف حسین کومبارکبادپیش کی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 257
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, پاکستان, مہنگائی, موقع, مخلوط, دل, زندگی, شہر, صوبے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پنجاب: پیپلز پارٹی کے 13 پارلیمانی سیکرٹری فارغ، پی پی وزراء کو کابینہ سے نکالنے کی سمری گورنر کو بھ گلاب خان خبریں 0 27-02-11 04:41 AM
پرویز الٰہی سے سیکورٹی واپس نہیں لی، مزید بھی دینے کو تیار ہیں، شہباز شریف عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:13 AM
فرشتہ نہیں، غلطیاں ہوئی ہوں‌گی،پی پی پی نے زیادتی کی، ارباب غلام رحیم ابن جلال خبریں 0 12-04-08 03:37 PM
لانگ مارچ روکنے کیلئے سیکڑوں رہنما اور کارکن گرفتار،پرویز مشرف بغیر وردی بھی قبول نہیں،بینظیر بھٹو خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:00 PM
سپریم کورٹ بھی جاگیردارانہ سوچ سے محفوظ نہیں، الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 08:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger