واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-03-09, 08:12 PM   #1
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 10-03-09, 08:12 PM

کراچی ۔ سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ سردار ممتاز علی بھٹو نے کہاہے کہ جس سیاسی پارٹی کو صدر زاداری نے قاتل لیگ کا لقب دیا اسکے ساتھ اقتدار کی خاطر اتحاد اور احمد رضا قصوری جس کی فریاد پر ذولفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی اس کو نواز شریف کے خلاف اپنا وکیل مقرر کرنا بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ کھلم کھلاغداری ہے۔گزشتہ روز جاری اپنے بیان میں ممتاز علی بھٹو نے کہا کہ انہوںنے کہا کہ پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اور اسے زرداری کے نام سے ہی چلنا چاہیے اب اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں ہے ۔انہوںنے کہا کہ بھٹوخاندان کے وفادار اور سچے لوگ اس قسم کا دھوکہ برداشت نہیں کریں گے کیونکہ یہ بھٹو کے دیئے گئے منشور کے برخلاف ہے۔

اس سے پہلے بھی ممتاز بھٹو اپنے ایک بیان میں کہ چکے ہیں

میر مرتضی بھٹو سمیت چار قتل اور رشوت خوری کے مقدمات میں جیل کاٹنے والے اگر آصف علی زرداری ہیرو اور سیاسی رہنما بن سکتا ہے تو پھر ہزار ہا قاتل اور چور جو نہ صرف مجرم ، سزا یافتہ بلکہ تختہ دار چڑھ چکے ہیں ان کو بھی بڑا سیاسی رہنما اور سیاستدان کہنا چاہئے ۔
اس قوم کی یہ کتنی بدقسمتی ہے کہ جرائم پیشہ اور بد کردار لوگ نہ صرف مل کی سیاست بلکہ حکومت پر بھی قابض ہیں

فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 297
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (01-12-10), یاسر عمران مرزا (01-12-10), wajee (10-03-09), شاہد جمیل حفیظ (13-03-09), غلام خان (01-12-10)
پرانا 10-03-09, 08:19 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں

اچھی معلومات جاری رکھیں
اب بھٹا جڑ سے ختم
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
غلام خان (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 08:35 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ممتاز بھٹو نے جو کچھ کہا 100٪ صحیح کہا مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کراچی ۔ سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ سردار ممتاز علی بھٹو نے کہاہے کہ جس سیاسی پارٹی کو صدر زاداری نے قاتل لیگ کا لقب دیا اسکے ساتھ اقتدار کی خاطر اتحاد اور احمد رضا قصوری جس کی فریاد پر ذولفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی اس کو نواز شریف کے خلاف اپنا وکیل مقرر کرنا بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ کھلم کھلاغداری ہے۔گزشتہ روز جاری اپنے بیان میں ممتاز علی بھٹو نے کہا کہ انہوںنے کہا کہ پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اور اسے زرداری کے نام سے ہی چلنا چاہیے اب اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں ہے ۔انہوںنے کہا کہ بھٹوخاندان کے وفادار اور سچے لوگ اس قسم کا دھوکہ برداشت نہیں کریں گے کیونکہ یہ بھٹو کے دیئے گئے منشور کے برخلاف ہے۔

اس سے پہلے بھی ممتاز بھٹو اپنے ایک بیان میں کہ چکے ہیں

میر مرتضی بھٹو سمیت چار قتل اور رشوت خوری کے مقدمات میں جیل کاٹنے والے اگر آصف علی زرداری ہیرو اور سیاسی رہنما بن سکتا ہے تو پھر ہزار ہا قاتل اور چور جو نہ صرف مجرم ، سزا یافتہ بلکہ تختہ دار چڑھ چکے ہیں ان کو بھی بڑا سیاسی رہنما اور سیاستدان کہنا چاہئے ۔
اس قوم کی یہ کتنی بدقسمتی ہے کہ جرائم پیشہ اور بد کردار لوگ نہ صرف مل کی سیاست بلکہ حکومت پر بھی قابض ہیں
ممتاز بھٹو نے جو کچھ بھی کہا 100٪ صحیح کہا ، اور تمام لوگ بھی اس بات کو سمجھتے ہیں کہ اب پیلزپارٹی نہيں زرداری پارٹی ہے ، اور ان کے جرائم بھی کسی سے پوشیدہ نہیں مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھم کیا کرسکتے ہیں اسی طرح کے ٹھرید مین اپنا غصہ اتار نے کے سوا کیون لوگوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
کراچی, لوگ, نواز شریف, چور, منشور, بے نظیر, جیل, خلاف, ذوالفقار, ذوالفقار علی بھٹو, زرداری, سردار, علی, صدر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شاہ محمود قریشی نے کبھی ہیتھرو کا مہنگا وی آئی پی لاﺅنج استعمال نہیں کیا گلاب خان خبریں 1 25-02-11 07:37 PM
ایف ٹی پی اور اسکا استعمال زارا کمپیوٹر کی باتیں 1 10-02-11 12:06 AM
انٹرنیٹ ویڈیوز جلد ہی ٹی وی پر بھی دیکھی جا سکیں گی وجدان خبریں 0 28-01-08 08:39 AM
صارفین کی اجازت کے بغیر پی ٹی سی ایل کوئی پیکج نافذ نہ کرے، پی ٹی اے عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:18 AM
ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:05 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger