واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چائنا موبائل کا پاکستان میں مزید 800 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-08, 02:43 PM   #1
چائنا موبائل کا پاکستان میں مزید 800 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
champion_pakistani champion_pakistani آف لائن ہے 22-06-08, 02:43 PM

دنیا کی سب سے بڑی موبائل فون کمپنی ”چائنا موبائل“ نے پاکستان میں مزید 800 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ چائنا موبائل کمپنی کے صدر وانگ جین زیو نے یہاں پاکستانی سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر سے ملاقات میں کمپنی کی طرف سے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔ چائنا موبائل اس سے قبل پاکستان میں 800 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کر چکی ہے۔ چائنا موبائل کے صدر نے سیکرٹری خارجہ کو بتایا کہ پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبہ میں عالمی سطح کی حامل کمپنی سونی اریکسین کے علاوہ دیگر کمپنیاں بھی سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے بہت زیادہ اور بہتر مواقع موجود ہیں۔ ان مواقعوں سے غیر ملکی ملکی اور مقامی سرمایہ کار برابری کی بنیاد پر استفادہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے سیکرٹری خارجہ کو بتایا کہ میری حال ہی میں پاکستانی قیادت سے سودمند ملاقاتیں ہوئیں اور ان ملاقاتوں کے دوران خاص طور پر چینی سرمایہ کاروں کو پیش کی جانے والی مراعات قابل تعریف ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ چائنا موبائل نے پاکستان کی سماجی اقتصادی ترقی اور پاکستانی عوام کا معیار زندگی بڑھانے کیلئے مختلف منصوبے بنائے ہیں۔ اس ضمن میں ایک منصوبہ کے تحت پاکستان کے ذہین طالب علموں کو مفت درسی کتب مہیا کی جائیں گی۔ سیکرٹری خارجہ نے چائنا موبائل کے صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں یقین دہانی کرائی کہ پاکستان میں انہیں ہر طرح کی ممکنہ سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

 
champion_pakistani's Avatar
champion_pakistani
محسن
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 237
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, مفت, موبائل, منصوبہ, حال, درسی کتب, زندگی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شمالی وزیرستان میں آپریشن ناگزیر،امریکی سفیر ALI-OAD خبریں 0 17-12-10 09:31 PM
پاکستان قبائلی علاقوںمیں مزید فوجی آپریشن کرے،اوباما کا اصرار گلاب خان خبریں 0 17-12-10 06:24 AM
پاکستان دنیا بھر میں سب سے زیادہ فٹ بال فراہم کرنے والا ملک بن گیا جاویداسد خبریں 1 17-06-10 03:53 PM
افغانستان میں مزید 40000 فوج کا مطالبہ امریک جنرل Real_Light خبریں 10 17-10-09 05:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger