واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چار فلسطینیوں کی شہادت کے بعد پہلی جوابی کارروائی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-03-10, 05:55 PM   #1
چار فلسطینیوں کی شہادت کے بعد پہلی جوابی کارروائی
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 23-03-10, 05:55 PM

چار فلسطینیوں کی شہادت کے بعد پہلی جوابی کارروائی
22.03.2010, سوموار
مرکز اطلاعا ت فلسطین
مغربی کنارے کے شہر نابلس میں مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہریوں کی شہادت کے بعد مجاہدین نے قابض صہیونی فوج پر الخلیل میں انتقامی کارروائی کی ہےجس میں اسرائیلی فوج کی ایک گاڑی تباہ ہو گئی۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق مجاہدین نے الخلیل کے جنوب میں دورہ کے مقام پر سڑک کے قریب کھڑے صہیونی فوجیوں پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی جس سے متعد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کے فوری بعد صہیونی فوجی وہاں سے فرار ہو گئے حملے میں متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

ادھر اسرائیلی میڈیا کے مطابق مزاحمت کار ایک گاڑی میں سوار تھے اورانہوں نےمغربی کنارے کے شہر الخلیل میں ایک فوجی کانوائے پرفائرنگ کی، جس سے ایک گاڑی کو شدید نقصان پہنچا تاہم حملے میں کسی صہیونی فوجی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوسکیں، مجاہدین کارروائی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

بلدہ الدروہ کے مقام پرپیش آنے والا یہ واقعہ اس شاہراہ پر پیش آیا جس چھ ماہ قبل اسرائیلی عدالت کے حکم کے تحت دس سال کی بندش کے بعد کھولا گیا ہے۔ یہ سڑک دس سال تک مقامی یہودی آبادیوں کے تحفظ کے لیے فلسطینیوں کی آمد و رفت کے لیے بند کر دی گئی تھی۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 167
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (25-03-10), محمد الیاس (10-04-10), عبداللہ حیدر (10-04-10)
پرانا 24-03-10, 03:33 PM   #2
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-10, 10:56 PM   #3
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسرائیلی یقینا" بُرا کرتے ہیں‌ مگر فلسطینی بھی قابل اعتبار لوگ نہیں‌ ہیں۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, فوج, فوجیوں, فوری, ہے۔, کلاشنکوف, کامیاب, کارروائی, گاڑی, پہلی, یہودی, واقعہ, چار, میڈیا, مقام, ماہ, مطابق, جوابی, حکم, حملے, سال, شہادت, شہر, شدید, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:11 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger