| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 171
|
||||
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (28-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے
میرے خیال میں تو کچہری چوک ، مڑیر چوک اور لیاقت باغ چوک پہ بھی فلائی اوور کی تعمیر راولپنڈی کے شہریوں کی ضرورت ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | گلاب خان (28-08-11) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,271
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
راولپنڈی شہر میں خاص طور پر اہم سڑک بے نظیر روڈ کچھ مقامات چھوڑ کر کم چوڑی نہیں ہے، اصل مسئلہ تجاوزات کی بھرمار ہے۔ دکانداروں نے فٹ پاتھ سمیت سڑک پر کئی فٹ قبضہ کیا ہوتا ہے۔ اور دوسرا مسئلہ غلط پارکنگ ہے۔ اب لیاقت باغ اور کمیٹی چوک کے علاقوں میں موٹرسائیکل مکینک صاحبان نے فٹ پاتھ سمیت سڑک پر تقریبآ 5 سے 10 فٹ قبضہ کیا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ریڑھی اور ٹھیلے والوں کو بھی جگہ چاہیے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کے علاوہ خریداری کرنے والے بھی اپنی مرضی سے گاڑی پارک کرتے ہیں۔ ٹیکسی والوں کا ذکر نہ کریں تو یقینآ ناانصافی ہوگی انہیں تو کوئی پوچھتا ہی نہیں، اور نہ وہ کسی کی پروا کرتے ہیں، چاہے رکے ہوئے ہوں یا رواں دواں ہوں۔ تاجروں کو منع کریں تو حنیف عباسی کا ووٹ بنک کمزور ہوجائے گا۔ اس کا حل پھر یہی ہے جو آپ نے تجویز کیا ہے۔ بلکہ اس بارے میں تو میں نے سنا ہے کہ 76ء سے یا 78ء سے اس پر منصوبہ بندی ہوچکی ہے لیکن شاید مسئلہ رقم خرچ کرنے کا ہے۔ |
|
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (28-08-11) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
چلیے کچھ اچھا کام بھی ہو تو رہا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے اگر بے نظیر روڈ المعروف مری روڈ کو تجاوزات سے پاک کر دیا جائے تو کافی مسلہ حل ہو سکتا ہے باقی پارکنگ کا مسلہ تو رہے گا ناز سینما کی جگہ جو پلازہ بن رہا ہے اس کے علاوہ دو تین پلازے شاید ہوں جن کی اپنی پارکنگ کی جگہ ہے سروس روڈ کی بات نہیں کر رہا
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | گلاب خان (29-08-11) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فری, کراچی, ٹریفک, پاکستان, نظر, مکمل, منتقل, منصوبہ, ممکن, مجرموں, آج, ابرار, اسلام, بے نظیر, خلاف, خان, خصوصی, درخواست, ذوالفقار, سٹاف, سردار, غفلت, صدارت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دنیا کی پہلی خلا باز خاتون والین تینا تیریش کووا | گلاب خان | عورت کہانی | 1 | 08-06-11 02:10 PM |
| وزیراعظم گیلانی کی شہباز شریف کو گیس لوڈشیڈنگ سے متعلق پیر کے اجلاس میں شرکت کی دعوت | گلاب خان | خبریں | 0 | 17-12-10 06:33 AM |
| باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک | جاویداسد | خبریں | 0 | 15-12-10 06:41 PM |
| دور حاضر میں خواتین کا کردار اور بچوں کی تعلیم و تربیت | ام غزل | والدین اور بچوں کے حقوق | 8 | 07-06-09 05:59 AM |
| خواتین کارکنان کے متعلق اشعار چاہئیں | ام طلحہ | شعر و شاعری | 20 | 28-05-09 03:52 PM |