واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان کل ہوگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-11, 03:58 AM   #1
چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان کل ہوگی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 03-07-11, 03:58 AM

کراچی (نمائندہ جنگ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان 1432ھ بروز پیر 4 جولائی کو ہوگی۔ دریں اثناء مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کے زیر صدارت دفتر محکمہ موسمیات ( میٹ کمپلیکس )، موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی سے مفتی محمد رفیق حسنی، مولانا شبیر اظہری، زونل رویت ہلال کمیٹی سے مفتی سید صابر حسین، مولانا صابر نورانی، مولانا حافظ محمد سلفی، مولانا اسد دیوبندی، قاری نذیر احمد اور علامہ سید علی کرار نقوی نے شرکت کی۔ فنی معاونت کیلئے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر ضیاء الدین خان، چیف اسپیس منیجر سپارکو غلام مرتضیٰ اور نیوی سے کمانڈر توفیق نے شرکت کی۔ ملک بھر میں کہیں سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ لہٰذا اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ یکم شعبان 1432ھ بروز پیر 4 جولائی کو ہوگی۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 126
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (04-07-11)
جواب

Tags
فیصلہ, فنی, کیلئے, کراچی, پیر, پاکستان, یکم, چیف, چاند, نظر, ملک, محمد, مرکزی, احمد, جولائی, جنگ, راولپنڈی, سید, شہادت, شعبان, علی, علامہ, غلام, صابر, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger