|
چاڈ میں سیکیورٹی فورسز کا 162 باغیوں کوہلاک کرنے کا دعویٰ

19-06-08, 06:29 PM
چاڈ میں سیکیورٹی فورسز کا 162 باغیوں کوہلاک کرنے کا دعویٰ
انڈجمینا. . . چاڈ میں سیکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں کے دوران 162 باغیوں کوہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دارالحکومت انڈجمینا سے 760 کلومیٹر دور قصبے ایم زوایر میں باغیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے 162 باغیوں کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران سیکورٹی فورسز نے 20 باغیوں کو گرفتار جبکہ 40 فوجی گاڑیاں قبضے میں کر لیں تاہم باغیوں کی طرف سے فوری طور پر اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|