واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چنیوٹ:سرعام چھترول کرنیوالے پانچوں پولیس اہلکار باعزت بری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-05-10, 10:38 PM   #1
چنیوٹ:سرعام چھترول کرنیوالے پانچوں پولیس اہلکار باعزت بری
ھارون اعظم ھارون اعظم آف لائن ہے 25-05-10, 10:38 PM

چنیوٹ . . . . . .چنیوٹ کے تھانہ بھوآنہ میں ملزمان کی سرعام چھترول کرنیوالے پانچوں پولیس اہلکاروں کو عدالت نے عدم ثبوت کی بنا پر باعزت بری کردیا ہے، چشم دید گواہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ایسا کوئی وقوعہ نہیں ہوا انہیں فرضی گواہ بنایا گیا تھا۔ اس سال دومارچ کو بھوانہ پولیس کے ایس ایچ او رزاق ، سب انسپکٹر عبیداللہ کلیار، کانسٹیبل سجاد علی نول ،محمد افضل ، اور سرفراز نے ملزمان ذیشان حیدر ، ظفر عرف بھٹو اور عابد حسین پر سرعام چھترول کی تھی جس پر ان پولیس اہلکاروں خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ،8اپریل کو جھنگ جیل جاتے ہوئے کانسٹیبل سجاد نول فرار ہوگیا، 3مئی کو جج راجہ محمد ارشد نے ان پولیس ملازمین پر لگی دہشت گردی کی دفعات ختم کرکے کیس سیشن جج چنیوٹ کو بھیج دیا گیا جنہوں نے اسے علاقہ مجسٹریٹ بابر حسین کے سپرد کردیا، چار پیشیوں کے بعدچھترول کا نشانہ بننے والے تینوں افراد نے بیان دیا کہ ان پر کوئی تشدد نہیں ہوا بلکہ یہ وقوعہ ہی غلط ہے۔ چشم دید گواہ حاکم علی اور منشا نے وقوعے سے انکار کردیا اورکہا کہ انہیں فرضی گواہ بنایا گیا ہے جس پر جوڈیشل مجسٹریٹ تمام پولیس اہلکاروں کو باعزت بری کردیا۔
ـــــــــــــــــــ
روزنامہ جنگ
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 167
Reply With Quote
پرانا 26-05-10, 12:42 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
چار پیشیوں کے بعدچھترول کا نشانہ بننے والے تینوں افراد نے بیان دیا کہ ان پر کوئی تشدد نہیں ہوا بلکہ یہ وقوعہ ہی غلط ہے۔
یہ بیان دلوانے کے لیے ان کی پھر چھترول کی ہو گی پولیس نے۔
طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-05-10), اویسی (28-05-10)
پرانا 26-05-10, 05:25 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

افسوس کے ایسا ہوا ہوتا۔۔۔ میں تو کہتا ہو 4،5 کو سربازار جوتے لگاو باقی خود باخود ٹھیک ہوجائیں گے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-05-10), اویسی (28-05-10)
جواب

Tags
ہے۔, ہے،, کوئی, کردیا, پولیس, چار, مئی, اپنے, اسے, بننے, بنا, ثبوت, جیل, حیدر, خلاف, سال, سجاد, سرفراز, علی, علاقہ, عابد, عدم, عدالت, عرف, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
امریکی ایمبیسی کی سیکیورٹی فرم پر پولیس کا چھاپہ۔ منتظمین خبریں 7 20-09-09 03:01 PM
نوید قمر چیئرمین نجکاری کمیشن مقرر،طارق کھوسہ ڈی جی نیشنل پولیس بیورو تعین عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:18 AM
علی ظفر نے 2 پرائیوٹ گارڈز رکھ لئے‘ پولیس سیکورٹی کیلئے بھی درخواست دے دی ابو کاشان فن و فنکار 1 25-03-08 04:43 AM
پولیس نے اضافی کرایہ وصول کرنے والے کنٹریکٹرز اور ڈرائیوروں کو مرغا بنا دیا وجدان خبریں 2 07-03-08 01:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger