واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چوہدری برادران ہوا کا رخ دیکھ کر دوسری طرف گئے‘ واپس آجائیں گے‘ پرویز مشرف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-12-10, 05:42 AM   #1
چوہدری برادران ہوا کا رخ دیکھ کر دوسری طرف گئے‘ واپس آجائیں گے‘ پرویز مشرف
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 20-12-10, 05:42 AM

حمید گل وزیراعظم نہ بنانے کے باعث میرے خلاف ہوئے‘ عمران خان اچھے کردار کے مالک ہیں‘ سابق صدر
دبئی(این این آئی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف نے دعویٰ کیا ہے کہ حمید گل وزیر اعظم بننا چاہتے تھے نہ بنانے پر وہ میرے خلاف ہوگئے، چوہدری برادری میرے مخالف نہیں، ہوا کا رخ دیکھ کر دوسری طرف چلے گئے، عمران خان کر دار سے اچھے انسان ہیں، 2002 میں مرضی کی سیٹیں نہ ملنے پر مخالف ہوگئے۔ ایک انٹرویو میں سابق صدر پرویز مشرف نے کہاکہ آئی ایس آئی کے سابق سرراہ جنرل ر یٹائرڈ حمید گل وزیراعظم بننا چاہتے تھے۔ انہیں وزیراعظم نہیں بنایا گیا تو وہ میرے خلاف ہوگئے۔ ایک سوال کے جوا ب میں پرویز مشرف نے کہا کہ چوہدری برادران ان کے مخالف نہیں، ہوا کا رخ دیکھ کر دوسری طرف چلے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ جب فضا بدلے گی تو وہ انہی کی طرف لوٹ آئیں گے۔ ایک اور سوال کے جواب میں پرویز مشرف نے کہاکہ سابق وزیراعظم بے نظیربھٹو کے ساتھ مفاہمتی آرڈیننس ( این آر او) کےلئے انہیں چوہدری برادران ہی نے بھیجا تھا اور پرویز الہی کے مطالبے پر ہی کیسز ختم کرنے کی شرط مانی تھی۔ ایک سوال کے جواب میں پرویز مشرف نے کہا کہ پاکستانی سیاستدانوں میں عمران خان کریکٹر کے لحاظ سے سب سے بہترانسان ہیں اور وہ ان سے صرف اس لیے ناراض ہیں کہ انہیں 2002 میں مانگیں گئی سیٹیں نہیں دیں۔ ایک سوال کے جواب میں سابق صدر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ان کے کبھی بھی مخالف نہیں رہے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,554
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 71
Reply With Quote
جواب

Tags
color, گئی, پاکستان, پاکستانی, وزیراعظم, ملنے, مالک, مسلم, آئی, این, الہی, انٹرویو, انسان, بے, جوا, جواب, خلاف, خان, دیکھ, سوال, شرط, عمران, عمران خان, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پرویز الٰہی سے سیکورٹی واپس نہیں لی، مزید بھی دینے کو تیار ہیں، شہباز شریف عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:13 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
ڈیمز بن رہے ہیں، آبی وسائل بہتر انداز میں استعمال کیے جائیں، صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 08:04 AM
ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کو ہرا دیا عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:02 PM
میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger