| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 241
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اِنا للہ و اِنا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے اور ہم سب کی حفاظت فرمائے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت کرے۔ انکے والدین اور اہل خانہ کو اللہ صبر اور حمت دے کہ وہ اتنا بڑا صدمہ برداشت کر سکیں۔ آمین۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوس ناک واقعہ ہے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب تو ھر دم ڈر ھی لگا رھتا ھے۔اللہ سب کی خیر کرے۔آمین۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
کلر کہار میں حادثے کا شکار ہونیو الی بس کی موٹر وہیکل ایگزمنر لیبارٹری رپورٹ آگئی ہے۔ جس کے مطابق نا تو بس کے انجن میں خرابی تھی اور نا ہی بریک فیل ہوئے تھے، واقع ڈائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا ہے ۔فیصل آباد میں تعلیمی اور تجارتی سرگرمیاں شروع ہوگئی ہیں تاہم ملت ٹاوٴن میں تاجر تنظیموں نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے،ضلع فیصل آباد کے تعلیمی اداروں میں آج معمول کے مطابق تدریسی عمل شروع ہوگیا ہے۔ بازارکھل گئے ہیں ،لیکن ملت ٹاوٴن میں سوگ کی فضاء برقرار ہے۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کے گھرو میں تعزیت اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ قبرستان میں بھی لوگ اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔ ملت ٹاوٴن کی تاجر تنظیموں کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے اور تمام بازار بند ہیں۔ملت اسکول کے پرنسل حفیظ انور کے بھائی شفیق انور نے جیو نیوزسے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں کسی قانونی کارروائی کے لئے نہیں بلایا اور نا ہی حراست میں لیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پکنک کے لئے دو بسوں کا انتظام کیا گیا تھا لیکن بچوں کا اصرار پر تھا کہ انہیں ایک ساتھ ایک ہی بس میں جانا ہے۔ادھر کلر کہار حادثے کا شکار ہونے والی بس کی موٹر وہیکل ایگزمنر لیبارٹری رپورٹ آگئی ہے۔ جس کے مطابق نا تو بس کے انجن میں خرابی تھی اور نہ ہی بریک فیل ہوئے تھے بلکہ حادثہ اوور لوڈنگ اور ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا ہے۔ جیونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی پی او سید علی محسن کا کہنا تھا کہ واقعہ کا مقدمہ تھانہ کلرکہار میں درج کرلیاگیا ہے اور تحقیقاتی ٹیم بس اوراسکول مالکان سے تحقیقات کے لئے فیصل آبادروانہ ہوگئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بس مالکان اور اسکول انتظامیہ دونوں قصور وار ہیں۔
ماخذ
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, jpg, فرمائے, گھر, پاک, والوں, قصور, للہ, چکوال, ناک, مرحومین, مغفرت, الیہ, انا, اساتذہ, بس, جمیل, حفاظت, حادثہ, دے, سکول, طلباء, صبر, صدمہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|