واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چھیتی کرو،ہن اپنی جان بچانی ایں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-09-10, 01:11 AM   #1
چھیتی کرو،ہن اپنی جان بچانی ایں
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 19-09-10, 01:11 AM

18 ستمبر 2010
اسلا م آ باد(مانیٹر نگ ڈیسک)این آ ر او سے فا ئد ہ اٹھا نے والے افسر وں کی فہرستیں دو روز میں طلب کر لیں ہیں۔ترجما ن وزیر ہاوس کے مطابق وزیر اعظم نے اسٹیبلشمنٹ ڈوثر ن کو ہدایت کی ہے کہ ایسے تما م افسر وں کی فہرستیں ہنگا می بنیادوں پر فر اہم کی جا ئیں۔جنہوں نے این آ ر او سے فا ئد ہ اٹھا یا اوروہ اس وقت مختلف عہدوں پر کام کررہے ہیں۔دسمبر 2009میں عدالت نے این آ ر او کو قومی مفا د کے منا فی اورآئین سے متصا دم قر ار دیتے ہوئے کا لعد م قر ار دیا تھا اوراس کے تحت ختم کیے گئے تما م مقدما ت پانچ اکتو بر 2007کی پو زیشن پر بحال کر نے کاحکم دیا تھا۔مقدمے کی سما عت کے دوران احتسا ب بیورو کی طر ف سے پیش کی گئی فہر ست کے مطابق این آ ر او دو سو اڑتا لیس سیا ستدانوںاور بیور و کر یٹس کے خلا ف مقدما ت ختم کیے گئے ۔یہ مقدما ت جن میں ایک سو چھیا لیس بیورو کر یٹس کا تعلق پنجاب،چھیا سٹھ کا سندھ،گیا رہ کا بلو چستا ن اور ایک کا صو بہ خیبر پختو نخوا ہ سے ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 134
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (19-09-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, کیے, گئی, پیش, پانچ, ڈیسک, وقت, وزیر, قومی, لیں, مطابق, اہم, اپنی, این, اعظم, باد, بحال, جان, خیبر, خلا, ختم, روز, طلب, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فلپائن :طوفان کے باعث مختلف حادثات،60ہلاک ایلوایلو،منیلا … فلپائن میں سمند عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:30 PM
اپوزیشن الیکشن کے بائیکاٹ کی بجائے ایک ایجنڈے پر متفق ہو،فضل الرحمن عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger