واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چھ ماہ میں گھی سینتیس روپے کلو مہنگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-01-08, 10:14 AM   #1
چھ ماہ میں گھی سینتیس روپے کلو مہنگا
instafotos instafotos آف لائن ہے 23-01-08, 10:14 AM

صوبائی دارلحکومت میں چھ ماہ کےدوران گھی کی قیمت میں سینتیس روپے فی کلو تک اضافہ ہو گیا۔ چھ ماہ قبل گھی چھیاسی روپے کلو تھا جو اب بڑھ کر ایک سو پچیس روپے کلو ہے۔ ہر مہینے گھی کی قیمت میں پانچ سے چھ روپے تک فی کلو اضافہ ہوا ہے اگر پام آئل اسی طرح سے مہنگا ہوتا رہا تو گھی مزید پندرہ روپے فی کلو تک مہنگا ہونے کے امکان ہیں۔ گھی ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے گھی بھی مہنگا ہو رہا ہے۔

 
instafotos's Avatar
instafotos
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 78
شکریہ: 2
25 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 310
Reply With Quote
جواب

Tags
صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے کلو ریکارڈ اضافہ، گھریلو سلنڈر 165 اور کمرشل 635 روپے مہنگ ہوگیا گلاب خان خبریں 0 03-12-10 06:10 AM
لاہور پرچم کشائی کی تقریب میں ایک کروڑ64لاکھ روپے سیلاب زدگان کی امداد کےلئے جمع جاویداسد خبریں 0 14-08-10 05:59 PM
رواں ماہ گیس کی قیمتوں میں تیسری باراضافہ ۔سیمنٹ کی بوری 25روپے مہنگی جاویداسد خبریں 0 17-06-10 12:20 AM
500 روپے میں ہوسٹنگ ری سیلر بنیں۔۔ فخرنوید آپکے کاروباری اشتہارات 5 07-04-09 05:57 PM
چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ فرحان دانش موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 12 12-11-08 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger