|
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم کیلئے نشان امتیاز

09-12-10, 05:45 AM
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) تینوں مسلح افواج کے سربراہوں جنرل اشفاق پرویز کیانی‘ ایڈمرل نعمان بشیر‘ ائر چیف مارشل رائو قمر سلیمان نے بدھ کو ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر زرداری نے ایوان صدر میں ایک پروقار تقریب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں کو نشان امتیاز ملٹری کا اعزاز عطا کیا۔ انہیں یہ اعزاز انکی طویل اور شاندار عسکری خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ تقریب میں وفاقی وزرائ‘اراکین پارلیمنٹ‘مسلح افواج کے سربراہوں اور سینئر حکام شریک ہوئے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
|
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,554
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|