واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چیف الیکشن کمشنر نے شریف برادران کی نظر ثانی اپیلیں بھی مسترد کردیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-07, 07:25 AM   #1
چیف الیکشن کمشنر نے شریف برادران کی نظر ثانی اپیلیں بھی مسترد کردیں
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 18-12-07, 07:25 AM

اسلام آباد (جنگ نیوز)چیف الیکشن کمشنر نے مسلم لیگ( ن )کے سربراہ میاں نواز شریف اور ان کے بھائی شہباز شریف کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف نظرثانی کی ایک اور اپیل مسترد کر دی ہے اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ایک اجلاس ہوا نواز شریف اور شہباز شریف کی جانب سے ان کے وکیل اکرم شیخ الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے، الیکشن کمشنر نے فیصلہسناتے ہوئے کہا کہ کاغذات منظور یا مسترد کرنے کا ایک طریقہ کار وضع کیا گیا ہے اور یہ کام ریٹرننگ افسران اور اپیلیٹ ٹریبونل کا ہے اور شریف برادران کو کہا گیا تھا کہ وہ الیکشن کمیشن کی بجائے متعلقہ ٹریبونل میں جائیں الیکشن کمیشن نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کو سات دسمبر کو خط لکھ دیا تھا کہ اپیل صرف ٹریبونل میں دائر کی جا سکتی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 381
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نیوز, نواز شریف, نظر, اسلام, بھائی, خلاف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گوانتاناموبے جیل میں ہونے والے مظالم کی داستان(ایک کتاب ابھی پڑھیے) پیاسا کتاب گھر 2 18-03-11 10:28 PM
ایشیائی کھیل :پاکستان نے سکواش میں بھی گولڈ میڈل جیت لیا جاویداسد خبریں 0 25-11-10 05:57 PM
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم بھی پیچھے نہیں گلاب خان کرکٹ 5 09-05-10 03:30 AM
پاکستانی کرکٹرز بھی آئندہ برس آئی پی ایل نہیں کھیل سکیں گے champion_pakistani کرکٹ 2 16-07-08 08:32 AM
بھیک مشن :پاکستانیوں کے سوا کسی سے امداد نہیں لوں گا، ایدھی کوئٹہ … معروف عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger